خطبات محمود (جلد 2) — Page 342
لمه العام اندر وہی مضمون بیان کیا گیا ہے جو میرے ذہن میں تھا کہ آج خطبہ عیدالاضحیہ میں بیان کرونگا۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کا ایک نام ابراہیم بھی تھا ، آپ کو الہامات میں بار بار اب ہم کیا گیا ہے یہ مجھے بھی ایک دفعہ بیت الدعاء لکھائی گئی کہ میں اس میں دعا کر دیا کہ میں اس میں دعا کر رہا ہوں مجھے بنایا گیا که حضرت مسیح موعود علیہ السلام بھی ابراہیم تھے اور خلیفہ اول بھی ابراہیم تھے ۔ اور آپ براہیم شه ادھم ہیں ۔ اور مجھے بتایا گیا کہ میں بھی ابراہیم ہوں ۔ ابراہیم ابراہیم ادھم ایک بادشاہ گزرا ہے ۔ غالبا وہ ترک تھا۔ کیونکہ ترکوں میں یہ نام زیادہ پایا جاتا ہے ۔ وہ تو بہ کر کے فقیر ہو گیا تھا اور بڑے پایہ کا صوفی گنا جاتا ہے ۔ دوسری رویا میں مجھے ایک لڑکا دکھایا گیا جس کا نام مولود احمد ہے ۔ اور مولود احمد کے معنے ہیں احمد کا بیٹا۔ اور یہاں دوڑنے کے بھی وہی معنے ہیں جو قرآن کریم کی آیت فلما بلغ معه السی کے ہیں اور وہ لڑکا بھی دکھایا گیا ۔ در حقیقت اس میں بتایا گیا ہے۔ کہ اس جدید ابراہیم کا بیٹا بھی اسمعیل کا رنگ رکھتا ہے ۔ پھر یہ بھی دکھایا گیا کہ قربانی کا وقت آگیا ہے پھر یہ بتا یا گیا کہ جماعت کی کمزوریاں دور کرنی چاہئیں کیونکہ جماعت کے تمام افراد روحانی طور پر ابراہیم کے بیٹے ہیں۔ اور ان پر قربانی لازمی ہے۔ ان پر ایک زمانہ ایسا بھی گزرا ہے جب وہ بچے تھے لیکن اب وہ اتنے بڑے ہو گئے ہیں کہ وہ دوڑنے لگ گئے ہیں حضرت مغیل علیہ السلام کے متعلق جب فرمایا کہ فَلَمَّا بَلَغَ مَعَهُ الشعر تو اس سے بڑی عمر مراد نہیں تھی، یہی کچھ سات برس کی عمر مراد تھی۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام جب تیز چلتے تھے تو حضرت اسمعیل آپ کے ساتھ ساتھ دوڑتے تھے اور یہ چھ سات برس کی عمر میں ہوتا ہے ۔ یہی وہ وقت تھا جب حضرت امیل علیہ السلام کو قربان کیا گیا ۔ بہر حال میں نے دونوں خوابوں کو ملا کر ان کی یہ تعبیر کی ہے اور یہی وہ مفہوم تھا جو میں ورود کے متعلق بیان کرنا چاہتا تھا ۔ مسلمان درود کے بہت شائق ہیں اور انہیں شائق ہونا بھی چاہئیے کیونکہ خدا تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے۔ تا ہے ۔ إِنَّ اللهَ وَمَلَئِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا خدا اور اس کے فرشتے رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔ اے مومنو! تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو۔ گویا ہم درد کے ذریعہ خدا تعالے کے اس حکم کو پورا کرتے ہیں۔ طبعی طور پر ایسے احکام دوسرے نبیوں کے متعلق بھی آتے ہیں لیکن کسی حکم کی عظمت کا کی عظمت کا اس بات سے یہ نہ یہ پتہ لگتا ہے کہ تمام لوگوں کی توجہ کو اس طرف پھیر دیا جائے ۔ عیسائیوں کا یہ دعوی ہے کہ خدا تعالے نے حضرت مسیح علیہ الصلوة والسلام کو اپنا بیٹا بنایا ہے ہے لیکن ان میں وہ روح نہیں پائی جاتی جس سے یہ معلوم ہو کہ آپ واقعی خدا تعالیٰ