خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 256 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 256

۲۵۶ الاسدي - رسول رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی حضرت - زبیر بن العوام - کنیت ابو عبد الله الله القرشي صفیہ کے بیٹے اور عشرہ مبشرہ میں ہے۔ ے تھے۔ کہ میں وفات پائی۔ - عبد الرحمن بن عوف - کنیت ابو محمد القرشی الازہری ۔ واقعہ فیل کے دس سال بعد پیدا ہوئے۔ زمانہ بابایت میں ان کا نام عبد الکعبہ تھا۔ اسے نہ میں وفات پائی ۔ ه - ابو عبیدہ عبد الله بن الجراح القرشی العمری راستہ ۔ شادی ، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں امین الامت کا خطاب اور دنیا ہی میں جنت کی بشارت دی تھی۔ ه سعد بن ابی وقاص کنیت ابو اسحق القرشی الزہری ۔ عشرہ مبشرہ میں ساتویں نمبر پر تھے مدینہ سے دس میل دور حقیق کے مقام پر ناشتہ باشہ یا شتہ میں فوت ہوئے ۔ - عثمان بن مطعون - القرشی النجمی - وفات سنته ه - كنز العمال جلد مثلا ے ۔ یہ واقعہ حضرت عامر بن ابی وقاص کا ہے و طبقات ابن سعد ! و طبقات ابن سعد اپنے مطبوعہ لیڈن - ن - اسد الغابہ فی معرفتہ الصحابه ) شه - البقره ١٣٢:٢ لله - حمزہ بن عبد المطلب بنو ہاشم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حقیقی چچا اور رضاعی بھائی تھے جنگ احد میں شہید ہوئے۔ - عباس بن عبدالمطلب - بنو ہاشم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حقیقی چچا تھے۔ راستہ میں مال کی عمر میں وفات پائی ۔ لسان العرب جلد ، من ۲۲ زیر لفظ حجم الله تعطیر الانام مؤلفه الشيخ عبد الغني النابلسي جزء اول به ۱۳۵ - الذاريت ٥٠:٥١ ۳۳ - محمد بن احمد بن دانیال بدایونی (ته - (۲۵) بر صغیر پاک و ہند میں خواجہ نظام الدین اولیاء کے نام اور محبوب الہی کے لقب سے مشہور ہیں ۔ خواجه علی حسن نظامی را ناشر مورخ اور اردو کے صاحب طرز ادیب تھے۔ ۱۳۷۵ ۔ اس سے ملتا جلتا واقعہ خیرالمجالس مرتبہ حمید شاعر انقلند رفت پر بیان ہوا ہے یہ کتاب حضرت خواجہ صاحب کے خلیفہ اعظم محمود چراغ کے عضو تات پر مشتمل ہے۔ - التوبه : ۹۰ - الاحواب ۳۳ : ۱۴ ه - الفتح ١٧:٣٨