خطبات محمود (جلد 2) — Page 247
۲۴۷ قوم کے متعلق یہ پیشگوئی ہو سکتی ہے؟ مگر میں اسے کہوں گا کہ اسے نادان تجھے ابو جبل تو نظر آگیا جس کا کام ختم ہو گیا ۔ مگر مجھے ابو بکرہ نظر نہ آیا جس کا کام آجتک مباری ہے ۔ تجھے غلبہ در شیبہ تو نظر آگئے جو پیدا ہو کر فنا ہو گئے مگر تجھے گئے مگر تجھے عمر ، عثمان اور علی نظر نہ آئے جن کو دائمی حیات بخشی گئی ہے اور جن کے کارنامے قیامت تک دنیا سے محو نہیں ہو سکتے ۔ اور اس میں کیا شبہ ہے کہ جس جوش اور جس اخلاص کے ساتھ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اس اولاد نے دین کی خادت کی اس کی مثال دنیا کی تاریخ میں کہیں نظر نہیں آئی ۔ پس بے شک وہ لوگ بظاہر خراب ہو گئے مگر وہ خرابی ایسی ہی تھی جیسے اچھے کپڑے پر کوئی ایسی چیز گر جاتی ہے جس کا نشان نہیں پڑتا۔ مثلاً کوٹ پر خشک مٹی جا پڑے تو پریش سے اس کو جھاڑ دیتے ہیں ۔ پس اس میں کوئی شبہ نہیں کہ مکہ والے بظا ہر خراب نظر آتے تھے مگران کی یہ خرابی ایسی ہی تھی جیسے کوٹ پر مٹی جا پڑے یا وہ میرا تو تھے مگر تراشا ہوا میر ا نہیں تھے۔ جب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توجہ اور آپ کی قوت قدسیہ کی برکت سے وہ تراشے گئے تو وہی میرے دنیا کی بہترین متاع شمار ہونے لگے ۔ جب تک سونے کے ذرات مٹی میں لئے ہوئے ہوتے ہیں ان کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہوتی۔ مگر جب کسی ماہر کی نگاہ ان پر پڑتی ہے تو وہ ان ذرات کو مٹی سے علیحدہ کر لیتا ہے۔ اور پھر وہی ذرات بہت بڑی قیمت پر فروخت ہوتے ہیں ۔ اسی طرح میرا جب تک پتھر میں رہتا ہے اس کی قدر و قیمیت کا کسی کو احساس نہیں ہوتا۔ مگر جب کوئی ماہر اسے کاٹ کر میرے کو اپنی اصلی شکل میں دنیا کے سامنے پیش کرتا ہے تو اس کی قیمت لاکھوں، کروڑوں روپیہ تک پہنچ جاتی ہے۔ رحم نہیں اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ان میں خرابیاں پیدا ہوئیں ۔ مگر جب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان میں صفائی پیدا کی تو انہی میں ابوبکر، عمر، عثمان اور علی جیسے لوگ پیدا ہو گئے اور صرف ابو بکر، عمر، عثمان اور علی پیدا ہوئے بلکہ اور ہزاروں لوگ پیدا ہوئے۔ ان میں علم ہے جیسے لوگ پیدا ہوئے ، ان میں زیرہ جیسے میں زیرہ جیسے لوگ پیدا ہوئے ، ان نہیں ان میں عبد الرحمن عوف جیسے لوگ پیدا ہوئے ۔ ان میں ابو عبیدہ جیسے لوگ پیدا ہوئے ، ان میں سعد جیسے لوگ پیدا ہوئے۔ ان میں عثمان بن مظعون جیسے لوگ پیدا ہوئے۔ یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے اللہ تعالیٰ کے نام کو روشن کرنے کے لئے اپنے جذبات کی انتہائی قربانی کی یہاں تک کہ ان میں سے ہر شخص بن اہیم بن گیا۔ زنده ابراهیم بو சு اس میں کوئی شبہ نہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد میں سے تھے مگر اس میں بھی کوئی شبہ نہیں کہ آپ ابو ابراہیم بھی تھے کہے اور رسول کریم صلی الہ علیہ کم