خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 231 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 231

۲۳۱ ۹ - ارت تاریخ ابن خلد دن موسومه به تاریخ لا میاد مره حجمه علامه حکیم محمد سین الله آبادی حصہ اول حاشیه ملت پر توریت کے ہفتہ وہی سلو مو اسحاق کے حوالہ سے حضرت جرہ کے متعلق لکھا ہے وہ فرعون کی بیٹی تھی جب اس نے سارہ کے ضمن میں کرامات کو دیکھا تو اس نے کہا میری بیٹی کا دردسر سے گھر میں ملکہ ہو کہ رہنے سے را برا تنظیم کے گھر میں خادمہ بن کر بنا متر ہے نا (۲) ارض القرآن جلد ا حت - بس انوار الانبیاء م مطبوعه لاجور - فرهنگ آصفیه جلد چهارم ماده گاه - النساء - : ١٣٠ - تفسیر در منثور جلد ، ص 1- ا به حضرت مسیح خود علیہ السلام کے حقیقی چچا مرزا غلام محی الدین صاحب کے لڑکے تھے۔انہوں نے اپنے بھائی مرزا امام الدین صاحب کے ساتھ ساری زندگی احمدیت کی مخالفت میں گزار دی۔له - التویه ۲۰:۵ - نمایه ثور میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کے وقت پناہ لی تھی۔سورۃ توبہ کی اس آیت میں غار سے مراد غار تو رہی ہے۔غار حرا میں آپ بعثت سے قبل عبادت کیا کرتے تھے د زرقانی شرح مواہب لدنیہ ) حضرت زید بن دشمنہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کی طرف اشارہ ہے جنہیں آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم نے چند دیگر اصحاب کے ساتھ عضل اور قارہ قبیلے میں تدریس قرآن کے لئے بھیجوایا تھا۔راستہ میں جمیع کے مقام پر کفار نے حملہ کر دیا۔حضرت زید بن دشنہ رضی اللہ عنہ کو گرفتار کر کے مکہ لے جایا گیا۔جہاں صفوان بن امیہ نے اپنے باپ کے قتل کا انتقام لینے کے لئے ان کو خرید لیا۔یہ مکالمہ آپ کی شہارت سے مکا پہلے کا ہے۔(اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابة ف۳ ) ے۔یہ واقعہ حضرت سعد بن الربیع رضی اللہ عنہ کا ہے جو جنگ احد میں شہید ہو گئے تھے۔(موطا کتا اینجا۔باب الشهداء فی سبیل الله - زرقانی شرح مواہب الدنیہ جلد ۲ هشد ے۔حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی رضی اللہ عنہ (وفات شله حضرت مسیح موضوع علیا 61400 کے شدیم معابی۔نامور مورخ اور شہور صحافی تھے۔ششماہ میں انہیں سلسلہ احمدیہ کا پہلا ان حکم جاری کرنے کا خصوصی شرف حاصل ہوا۔سيرة حلبيه جز اول منشا و نشم صحیح بخاری کتاب الانبياء باب يزفون النسلان في المشي - ابراهیم ٣٨:۱۴