خطبات محمود (جلد 2) — Page 230
٣٠ جانی اور مالی قربانیاں کرتا چلا جاتا ہے۔ وہ نہ اپنے آرام کی پرواہ کرتا ہے نہ آسائش کی بلکہ خدا تعالے کی راہ میں وہ اپنی بیوی اور سیچور کی بھی چھوڑنے کے لئے تیار ہو جاتا ہے یہی لوگ ہیں جن کی قربانی اللہ تعالیٰ قبول کرتا ہے لیکن بعد میں انعامات میں حصہ لینے کے لئے تو مناف کے تو منافقوں کا گروہ بھی کھاتا ہے ۔ اور خدا تعالٰے انہیں بھی کہتا ہے کہ تم بھی کچھ لے لو۔ جیسے مرنے والا جب مر جاتا ہے، ور اس کا ترکہ تقسیم ہونے لگتا ہے تو ایسی حالت میں اگر کوئی سائل آجائے تو اسے بھی کچھ دے دیا جاتا ہے۔ سی طرح جب دنیوی برکات آتی ہیں تو خدا تھا نے کہتا ہے کہ ان منافقوں کو بھی کچھ دید و مگر ابراہیمی برکات کے وہ وارث نہیں ہو سکتے، وہ برکات اپنی کو ملتی ہیں جو قربانیوں کے میدان میں ہمیشہ بڑھتے چلے جاتے ہیں ۔ جن کی نگاہیں آسمان کی طرف بلند ہوتی ہیں اور جو دنیوی نعماء کی بجائے اُخروی نعماء کی قدر دیرت پہچانتے ہیں اور در حقیقت صانعمتیں درحقیقی برکات وہی ہیں ۔ ت خدا تعالے مجھے بھی اور آپ لوگوں کو بھی اس امر کی توفیق عطا فرمائے کہ ہم ہر قسم کی قربانیوں میں دلی شوق سے حصہ لینے والے ہوں ۔ ہمارے قلوب مر جسم کے زنگ سے پاک ہوں اور کلی اعتماد اور پورے شوق کے کے ساتھ ساتھ ہو جانی اور مالی قربانی اس کے حضور پیش کرنے کے لئے تیار ہوں۔ اور پھر ہمیشہ اپنی قربانیوں میں بڑھتے چلے جائیں تا آئندہ جب دنیا ابراہیمیم کی یاد میں عید الاضحیہ منانے لگے تو اس وقت آسمان پر خدا تعالی کے رجسٹر میں میرا اور تمہارا نام بھی ہو۔ اور اللہ تعالے کی ہرقسم کی رحمتیں ہمارے شامل حالی ہوں اللهم آمین + ا فضل ۵ در تاریخ ۱۹۳ صبا تا ملا ے ۔ سنن ابن ماجہ ابواب صلاة العيدين باب ما جاء فيما ذا اجتمع العيدان في يوم ت ۔ سنن ابی داؤد كتاب الاطعمة باب في أكل الضب ۔ سے ۔ سنن ابی داؤد كتاب الصلوة باب اذا دفق يوم الجمعة يوم عيد - ارض القرآن جلدا منها پیدائش باب ۱۱ آیت ۲۹ - باب ۱۷ آیت ۱۵ - باب ۲۳ آیت ۲۰۱ تو له - پیدائش باب ۱۶ آیت ۲-۳ شه - دیا فیمیلی دیود شنل بائبل مع تشریکی نولش از میتیو میری جلد امه - تاریخ الخمیس ۱۳۵ - شه - پیدائش باب ۱۶ آیت !