خطبات محمود (جلد 2) — Page 226
میں آئی تو اس نے کہدیا کہ میں اسے ہاتھ میں رکھنے کے لئے ہر گز تیار نہیں۔ ہوجہ یزید کے نہایت کے نہایت قریبی ہونے کے نے شاید لوگ اس کی تعریف کرتے ہوئے ڈرتے ہیں خیال کرتے ہیں کہ اگر ہم نے اس کی تعریف کی تو ایسا نہ ہو کہ یہ تعریف یزید کی سمجھی جائے مگر اس میں کوئی شبہ نہیں کہ خواہ اس میں کتنی ہی کمزوریاں ہوں ۔ وہ ایک پاک طینت شخص تھا۔ یہ نتیجہ تھا ان ظاہری مصائب کا جو اس نے اپنی آنکھوں سے اہل بیت پر وارد ہوتے دیکھے اور انہی ظاہری مصائب نے یزید کے بیٹے کو حضرت علیؓ اور حضرت امام حسین کا غلام بنا دیا ۔ مگر اسلام پر جو برچھی چلائی جا رہی ہے وہ مخفی ہے وہ بظاہر نظر نہیں آئی لیکن اس کا حملہ بڑا خطرناک ہے۔ آج ساری دنیا متحد ہے اور وہ اپنی منفقہ کوششوں سے چاہتی ہے کہ مظلوم اور سیکس اسلام کو مٹا دے اور اس کا کوئی نام لیوا دنیا میں نہ ر ہے ہم میں سے بہت سے لوگ ا سے لوگ ایسے ہیں جو آتے ہیں اور کہتے ہوئے دکھائی دیتے دکھائی دیتے ہیں ۔ کہ ہم اسلام کی اسلام کی محافظت کریں گے۔ ہم اپنی ہم اپنی جانیں اس کی راہ میں قربان کر دیں گے مگر پھر وہ اپنے گھروں میں آرام سے بیٹھ جاتے ہیں اور نہیں یاد بھی نہیں رہتا کہ انہوں نے کیا اقرار کیا تھا۔ ہماری وہ قربانیاں جنہیں ہم قربانیاں کہتے جذبات بلا میں ہے ہیں اور جن کو قربانیاں کہنا بھی قربانیوں کی ہناک کرنا ہے ، اسلام کی مشکلات کے مقام کیا حقیقت رکھتی ہیں پھر ابھی تو ہم صرف مالی قربانیاں کر رہے ہیں جانی قربانی کا موقع تو بالعموم ہندوستان سے باہر ان حکومتوں میں ہی میسر ہے جہاں لوگ احمدیت کے اقرار کی وجہ قتل کئے جاتے ہیں ۔ پھر وقت کی قربانی بھی بہت کم لوگوں کو میسر ہے اسی طرح وطن کی قربانی و احساسات کی قربانی آرام و آسائش کی قربانی اور دیگر بہت سی قربانیاں ان بہت ہی کم لوگوں کو میتر ہیں۔ اور پھر مائی قربانی میں بھی صحیح طریق عمل اختیار نہیں کیا جاتا ۔ بہت سے لوگ ہیں جو وعدے کرتے ہیں مگر انہیں پورا نہیں کرتے ۔ بہت سے لوگ ہیں جو وعدے کرتے ہیں مگر انہیں میعاد کے آخر میں پورا کرتے ہیں بہت سے لوگ ہیں جو وعدے کرتے ہیں مگر وعدوں کو پورا کرنے کے لئے سامان بہم نہیں پہنچاتے ۔ میں نے تحریک جدید کے شروع میں ہی کہا تھا کہ اگر تم کوئی وعدہ کرتے ہو تو تمہارے لئے ضروری ہے کہ تم وہ ماحول بھی پیدا کرو جس کے ماتحت تم اپنے وعدے کو آسانی کے ساتھ پورا را کر سکو۔ اگر تم صرف ایک ہی کھانا نہیں کھاتے بلکہ کئی عمدہ سے عمدہ کھانے تیار کر واکر کھاتے ہو۔ اگر تم سادہ کپڑے نہیں پہنتے بلکہ لباس پر بہت سارو یہ بجاطور پر صرف کر دیتے ہو۔ اور اس طرح تمہارے پاس کچھ نہیں بچتا ۔ تو اگر تم نے تحریک جدید میں سو روپے دینے کا وعدہ کیا ہوا ہے سوروپے تم نے وضعیت کا دنیا ہے اور سو روپے تمہارا کوئی اور چندہ ہے تو وہ تین سو روپے تم کہاں han