خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 207 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 207

۲۰۰ میں زیادہ بیٹھ نہیں سکتا ، دعا کے بعد مصافحہ نہیں ہو گا۔ مجھے راستہ دے دیا جائے تاکہ میں گھر واپس جا سکوں ہے۔ بود ١٩٣٧ء۔ و الفضل ۳ مارچ ۳) 11 4:11 - سه نبود د ۷:۱۱ - ۵۳ پیدائش باب ۱۸ آمیته ۲۲ ہے ۔ پیدائش بابه ۱۸ آیت ۲۳ تا ۳۲ ہ - انسائیکلو پیڈیا ریلیجس اینڈ ایتھکس جلد ۶ ۲۳۳۵ - ۲۵۰ ( - الملل و النحل مصنفه امام شهرستانی جلد ۳ م -حاشیه - ۱ ان حاشیہ - انسائیکلو یڈ یار لیجیس اینڈ انیمیکس جلد و ہے ۔ صحیح بخاری کتاب الایمان باب حب الرسول صلی اللہ علیہ وسلم من الالمان - ہے ۔ مفردات امام راغب زیر لفظ علم - تابع العروس جلده من ۲۵ 2 - تاج العروس جلد و من نے صحیح بخاری کتاب المناسک باب التلبیہ میں پوری تلبیہ یوں درج ہے ۔ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ البَيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ ! إِنَّ الْحَمْدَ وَالنَّعْمَةَ لَكَ ، وَالْمُلْكُ لَا شَرِيكَ لَكَ ۔ تکبیر تحریمہ کے بعد اور شہ ریہ کے بعد اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت سے پہلے پہلی رکعت میں ساکت اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیریں کسی جاتی ہیں (جامع ترمذی باب في التكبير في العيدين - نبيل الاوطائر جلد ٣ منشا) - زرقانی شرح المواہب اللدنیہ جلد و منا - صحیح بخاری کتاب الدعوات باب الدعاة اعلا عتبة - جنگ احزاب سان میں میں لڑی گئی ۔ بنو قریشیں - غطفان اور ان کے حلیف اور یہود نے مل کہ دس ہزار کے لشکر جرار کے ساتھ مدینہ پر حملہ کیا تھا۔ اس لئے یہ جنگ جناب احزاب کے نام سے مشہور ہوئی ۔ اس موقعہ پر چونکہ مدینہ کے ارد گرد ایک خندق کھودی گئی تھی اس لئے اس کا دوسرا نام جنگ خندق بھی ہے۔ مدینہ کے اندر رہ کر دفاع کرنے کے لئے خندق کھود نے کا مشورہ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے دیا تھا۔ - الخصائص الکبری جلد ا ص ۲۳ ، زرقانی شرح المواہب اللہ کیہ جلد و صفا ه - ۱۱-۱۲ - ۱۳ ذیا بچہ کو ایام تشریق کہتے ہیں جن میں ہر فرض نماز کے بعد مندرجہ ذیل الفاظ پرمشتمل تعبیر و تحمید کا درد کیا جاتا ہے ۔ اللہ اکبر اللهُ الْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ اكْبَرُ اللهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ العمد - به تكبيرات صرف نمازوں کے بعد ہی نہیں بلکہ دوسرے اوقات میں کہنا بھی مستحب ہے۔ انیل الاوطار جلد ۲ م )