خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 172 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 172

۱۷۲ تو - النساء ۵۷:۴ ہے ۔ حکیم مولوی غلام محمد صاحب روفات ۲۲ فروری ۲۱۹۲) خان عبد الاحد خان صاحب افغان در دیس قادیان روفات ۱۳ اگست شاه ) افغانستان سے اوائل عمر میں ہجرت کر کے قادیان آگئے۔ خلافت اولی میں احمد ہی ہوئے اور پھر عرصہ دراز تک نہایت اخلاص سے حفاظتی خدمات انجام دیتے رہے ۔ - صحیح بخاری کتاب الرقاق باب التواضع شه - الصفت ۳۷ : خود ۱ تا ۱۰۸۰ - ابراهیم ۱۴ : ۳۸ شہ ویدوں کی قربانیاں اور چڑہا دے منہ مطبوعہ لدھیانہ مشن پرییس سالہ - انسائیکلو پیڈیا ری میں ۱۲ اینڈا تھکس ، ہے ۔ انسائیکلو پیڈیا ریلیجس انیڈ ایتھکس ۳ لله - التوبة : ١١٤ ۱۲ الله - حضرت مولاناسید محمد سرور شاہ صاحب روفات سوار چون شه وانه ، حضرت مسیح مو و علیه السلام کے قدیم خدام اور اصحاب میں سے تھے۔ علم و فضل ، زہد و انتقاء ، زہد و انقاء اور صدق و وفا میں بے نظیر وجود تھے وقتاً فوقتاً کئی اہم انتظامی فرائض کے علاوہ مفتی سلسلہ عالیہ احمدیہ کے بلند مقام پر فائز رہے۔ ر تفصیل کے لئے دیکھیں اصحاب احمد مؤلفہ ملک صلاح الدین صاحب ایم اے جلد ہ حصہ دلی تا سوم) ت سيرة المهدی حصہ دوم ماه مطبوعه و سمبر ست ۱۹۹۹ ه - نوبية المجالس مصنفہ شیخ عبد الرحمن الصفوري جلدي ما ہے ۔ حضرت مولانا عبد الکریم صاحب سیالکوٹی (۱۸۵۸-۶۱۹۰۵) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے قدیم خدام اور اصحاب میں سے تھے ۔ آپ آہ کی وفات پر میچ پاک علیہ السلام نے لکھا ۔ وہ دین اسلام است کا حامی تھا اور جس کا خدا نے لیڈر نام رکھا تھا ۔ وہ خدائی اسرار کا عارف تھا اور دین متین کا خزانہ اه - رسالہ جامعہ احمدیه سالنامه ۳ ء ص بحوالہ تاریخ احمدیت جلد ۳ ماه ه - صحیح بخاری کتاب المرضى باب عيادة المريض شه - یہ ہیبت ناک زلزله ۵ ار جنوری ۱۹۳۳ء کو شمالی بہار اور اس کے گرد و نواح میں آیا ۔ جس سے ہزاروں جانوں کا خاتمہ ہو گیا۔ اور لاکھوں افراد بے خانمان و برباد ہو گئے۔ سید نا حضرت المصلح الموعود رضی اللہ تعا لٰے عنہ نے اپنے خطبہ جمعہ و ہ مندرجہ الفضل اللہ میں زلزلہ سے متاثر ہونے والوں کی امداد کے لئے چندہ کی اپیل کی۔