خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 7 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 7

! اللہ تعالئے اس آیت میں فرماتا ہے کہ تم شیطان کے پیچھے نہ چلنا، کیونکہ وہ تمہارا دشمن ہے۔ یہ کیا ہی لطیف بات بیان فرمائی ہے۔ قربانی کرنے والا اس لئے قربانی کرتا ہے کہ بڑی چیز حاصل کیا ہی لطیف بات بیان فرمائی ہے والا اس لئے قربانی کرتا ہے کہ بڑی چیز حاصل ہو۔ ایک طالب علم وقت کی قربانی اس لئے کرتا ہے۔ کہ بی ۔ اے اور ایم ۔ اے ہو کر گورنمنٹ سے کوئی چھا عہدہ لے۔ تمام دنیا کے مذاہب قربانی کرنا تو سکھاتے ہیں لیکن ان کی قربانیاں کرنے والے کسی نیک نتیجہ پر نہیں پہنچ سکتے ۔ اسلام حکم دیتا ہے کہ تمہیں شیطان جس قربانی کا حکم دیتا ہے اُسکومت قبول کرو۔ وہ تمہارا دشمن ہے اس سے یہ نتیجہ نکلا کہ خداتعالی فرماتا ہے کہ ہم تم سے جو قربانی چاہتے ہیں اور جس کا تمہیں حکم دیتے ہیں اس کا نتیجہ ضرور نیک نکلتا ہے۔ یہ اسلام اور دوسرے مذاہب میں فرق ہے کہ اور مذہب انسان سے قربانی کروا کر یعنی کچھ ترک کروا کر دیتے کچھ نہیں۔ لیکن اسلام ایسی قربانی کرواتا ہے کہ انسان کا اس میں نفع ہی نفع ہے ۔ اسی لئے خدا تعالیٰ فرماتا ہے قربانی کہ انسان کا اس میں نفع ہی ہے ۔ اسی لئے خدا کہ ہم جو تمہیں حکم دیتے ہیں ان کو پورے طور پر بجالاؤ۔ کیونکہ اس میں تمہارا ہی فائدہ ہے۔ تو یہ قدر بیحیائی کی بات ہے کہ انسان اپنے افعال افعال اموال، خیالات لات اور ارادوں کو ترک کر کے کس خدا تعالیٰ کا حکم قبول نہ کرے۔ خدا تعالیٰ تم سب کو سچی قربانی کرنے کی توفیق دے ۔ و الفضل سور نومبر مت ) له البقره ٢٠٩:٢ ٣ - یوم النحر - يوم الاضحی (صحیح بخاری کتاب العيدين باب الاكل يوم النحر، - - الصفت ٣٠ : ١٠٣ الصفت ۳۷ : ۱۰۸ - ابرا ابراهیم ۱۴۴ : ۳۸: 2 ت - انوار انبیاء منه مطبوعہ لاہور 109 - الحج ۲۷ -۲۲ تا ۲۹ - الصفت ۳۷ ۳۷ : ۰۸ این این نام کتاب الاضاحی باب ثواب الاصلحية ۔ ت صحیح بخاری کتاب الانبیاء باب يزفون الفلان في المشى ہے۔ پہلی جنگ عظیم کی طرف اشارہ ہے جو سواء سے ماشاء تک لڑی گئی جس میں ایک کروڑ نوجی اور اتنے ہی شہری ہلاک دو کروڑ زخمی اور اتنے ہی لوگ منحط اور مختلف و باؤں کی وجہ سے لقمہ اجل بن گئے ۔ ر انسائیکلو پیڈیا بریٹینٹ کا زیر لفظ WAR ایڈیشن ) شد روحانی خزائن جلد ۱۶ (خطبہ الہامیہ ص