خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 141 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 141

۱۴۱ ۱۹ عید الاضحی ۲۹ ر ا پریل ۱۹۳۷ء کو سنانی گئی ۔ حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالی عنہ ان دنوں منصوری میں قیام فرما تھے اور بعارضہ بنجار ، پیٹ درد اور اسہال بیمار تھے جس کی وجہ سے غالبا عید کی نماز بھی نہ پڑھا سکے۔ سلسلہ کے کسی اخبار میں حضور کے اس سفر میں نماز عید پڑھانے کا ذکر نہیں ملتا۔ ر مرتب)