خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 2 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 2

ہے تو بڑا محتاط ہر امر میں اپنے آپ کو بناتا ہے ڈرتا ہے کہ مبادا کہیں میرا کوئی نقص کسی پر ظاہر ہو جا یہ ایک فطری تقاضا ہے۔ جو ہر انسان کی طبیعہ " میں ہوا میں ہوا کرتا ہے ۔ ہے۔ بعض انسانوں کو تخلیہ میں اگر کچھ نصیحت کرو تو وہ اُسے خاموشی سے سنتے ہیں۔ مگر وہی نصیحت کی باتیں ان کو جب مجلس می سنائی جاویں تو اس کو بُرا مناتے ہیں اور سننا پسند نہیں کرتے۔ ته سورۂ ق میں جو ایک خاص غرض ہے اس کو ئیں انشاء اللہ بیان کروں گا۔ عید کے دنوں میں عام طور پر زیادہ سے زیادہ دو تین لاکھ انسانوں کا مجمع ہوتا ہے۔ مگر بروز قیامت اولین و آخرین کا اجتماع ہوگا ۔ اور وہا وہاں وَجَاءَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَعَهَا سَائِقٌ وَ شَهِيدٌ کا نظاهِ ہوگا۔ اور وہاں یہ دیکھا جاوے گا کہ لباس التقوی سے مزین ہو کر کون آیا ہے ۔ اور اس لباس تقوی پر کس کس کے عیب دار داغ پڑے ہوئے ہیں۔ اور کس کے نقوی کے کپڑے بے عیب اور میل کچیل سے پاک صاف ہیں کہ کیسی صاف میں یہ کیسی ذلت کی بات ہے کہ وہاں دوست دشمن خویش و اقارب اور کہ ماں باپ سب حاضر ہوں گے جو کچھ بدی دنیا میں کسی نے یہاں کی ہوگی وہ تمام اولین و آخرین کے سامنے ظاہر ہونے لگے گی ۔ اور متعین قرین بھی شہادت دے گا ۔ کہ هُذَا مَا لَدَى عَتِيد پھر وہاں بخشیں بھی ہونے لگیں گی۔ مجرم اپنی بریت ظام ، ظاہر کرنے کے لئے خیلے حوالے کرنے لگے گا اور الزام دوسرے پر پھینکنا چاہے گا ۔ آگے سے قرین یوں کہکر رد کرے گا ۔ رَبَّنَا مَا الغَيْتُهُ ولكن كان في ضلل بَعِيدٍ - پروردگار احکم الحاکمین کی جناب سے یوں فیصلہ ہوگا کہ یہ وقت بحث مباحثات کا نہیں ہے ۔ لَا تَخْتَصِمُو الديَّ وَقَدْ قَدَّمْتُ إِلَيْكُمْ بِالْوَعِيدِ اور ارشاد ہوگا کہ ہم نے ہوگا کہ ہم نے پہلے ہی سے نذیر بھیج کر آج کے دن کی مصیبت سے تم کو آگاہ کر دیا تھا - مَا يُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَيَّ وَمَا أَنَا بِظَلام العيد، فیصلہ کرنے میں کسی پر فلم نہیں کروں گا ۔ میرے حضور میں چالاکیوں سے جو حق الامر ہے اس میں تبدل و تغییر راہ نہیں پاسکتی ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق دے کہ بوم الجزار اور اجتماع عظی دے کہ یوم الجزار اور اجتماع عظیم کے دن کے لئے لباس التقوی سے مزین ہو کر دنیا سے جہاد اسے جاویں اور ا اور اپنے پروردگار سے پاک وصاف ملیں ۔ آمین ثم آمین - بدر مادیان ، برام ہے - ق ۱۷:۵۰ تا ۳۰ - جامع ترندی کتاب العبدين باب القراءة في العيدين صحيح مسلم كتاب الصلوة باب القراءة في الجمعة ( غالباً سهو كتابت کی وجہ سے سورہ مومنون لکھا گیا ہے۔ یہ دراصل سورہ منافقون ہے۔ تمام روایات اسی پر متفق ہیں ، صحیح بخاری کتاب الانبسیار باب يزنون النسلان في المشي ۔ - تغییر در منثور جلد ۳ مته زير آيت لباس التقولى ذلك خير شده بود ۱۰۲:۱۱