خطبات محمود (جلد 2) — Page 70
ره مورخه ۵ ار اگست ۱۹۶۷ء کو عید کا مبارک دن تھا۔حضور کی طبیعت بفضلہ تعالیٰ اچھی رہی۔نماز عید میں قریبا سوا تین سو حباب شامل ہوئے۔حضور نے خطبہ میں مسائل عید و قربانی بیان فرمائے اور آخر میں یہاں کی جماعت کو بہت سی نصائح فرمائیں کہ و الفضل ۲۵ اگر افسوس ہے یہ خطبہ جماعت کے اسی اخبار یا رسالہ میں شائع نہیں ہوا۔سله - آسنور کشمیر ز مرتب