خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 36 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 36

پورا کر سکیں اس لئے دین کی ضرورت کو دیکھ کہ قربانی کرنا چاہیئے اور یہ وسوسہ ہر گز دل میں نہ نے دینا چاہئیے کہ ہم نے بہت کچھ کر لیا ہے۔اب کرنے کی ضرورت نہیں ہے یا ہم کر نہیں سکتے۔للہ تعالے ہماری جماعت کو توفیق دے کہ اس زمانہ کو بجھیں اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ جو خدا تعالے کا ہم پر فضل ہوا ہے اور ہم پر جو انعامات کے دروازے کھوئے گئے ہیں ان کا شکریہ ادا کر سکیں اور جہاں تک ہو سکے ہر رنگ میں قربانی کرنے کی خواہش اور موقعہ نصیب ہو اور کچھ خدمت دین کر کے اس پر فخرا در ناز نہ ہو جبکہ اس پر بھی خدا تعالے کا شکریہ ادا کریں کہ اس نے ہمیں اپنے فضل وکرم سے اس کے کرنے کی توفیق دی ہے۔را الفضل بار اکتوبر ۱۹۱۶ له ما تا ۱۰ - الكوثر ۱۰۸ : ۲ تام سے۔مشکوۃ المصابیح باب صلوة العيدين ص ۱۳ مطبوعہ دہلی ۶۱۹۳۶ - نیل الاوطار امام شوکانی جلد سه ار ا پریل سنشائه مطابق اردوی الحجہ اس کو عید الاضحی کی نماز ادا کرنے کے بعد حضرت مسیح مجود سلام نے اللی تصرت کے ماتحت عربی زبان میں ایک نہایت فصیح الطبيغ في البدیعه خطبہ ارشاد فرمایا یہ خطبہ بعد میں خطبہ الہامیہ کے نام سے کتابی صورت میں شائع ہوا۔اس میں پہلا حصہ العامی ہے اور اور ایک زبر دست اعجازی نشان ہے باقی چار ابواب آپ نے بعد میں رقم فرمائے۔اس خدائی نشان کی تفصیل کے لئے دیکھیں حقیقۃ الوحی ص۳۶ سے - مفردات امام راغب - فتح البیان مصری جلد ۱۰ ص ۳۲ - تفسیر کبیر امام رازی جلده ۳۹۵۵ تے۔صحیح بخاری کتاب التغيير باب سورہ کوثر صحیح مسلم کتاب الصلوة باب حجة من قال البسماية أية من اول كل سورة شه - صحیح بخاری کتاب التفسیر باب سوره کوثر - تفسیر کبیر امام رازی جلد ۸ ۳۹۵۵ شه - حضرت عبداللہ بن عباس - بنو ہاشم - اسلام سے قبل ہجرت - وفات شده یا نشده صحیح مسلم کتاب فضائل الصحابة - صحیح بخاری کتاب المناقب باب مناقب ابن عباس من صحیح بخاری کتاب التفسیر باب سوره نصر ه تفسیر ابن کثیر حاشیه تفسیر فتح البیان جلد ۱۰ ص۳ ه - حضرت حسن بصری رساله - نامه مشهور تابعی اور علوم ، ظاہری و باطنی میں یگانہ روزگار عالم تھے۔