خطبات محمود (جلد 2) — Page 363
شه - حضرت ابوبکر صدیق یعنی اللہ عنہ کے متعلق دیکھیں نوٹ مٹا ہو شه - حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی زوجہ مطہرہ تھیں۔زبان جاہلیت میں آپ کے اخلاق کو دیکھی کہ لوگ آپ کو طاہرہ کے نام سے پکارتے تھے۔آپ سب سے پہلے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائیں اور بعثت نبوی کے دسویں سال رحلت فرمائی۔اسی سال آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چھا حضرت ابو طالب بھی فوت ہوئے تھے۔اس لئے ان دو صدمات کی وجہ سے اس سال کو عام الحزن کہا جاتا ہے۔وزرقانی شرح مواہب الدنیه جلد احته من ے۔حضرت علی رضی اللہ عنہ کے متعلق نوٹ مشت پر ملاحظہ فرمائیں۔لاہ - حضرت ابو اسامہ زید بن حارثہ الکلبی آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام اور پہلے تین مرد مسلمانوں میں سے ایک تھے۔جنگ موتہ میں اسلامی لشکر کے سپہ سالار تھے اسی جنگ میں لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔(اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابه جلد ) (ص ۲۳) ۱۳ - حضرت خالد بن ولید کے متعلق نوٹ م پر گزر چکا ہے۔اه - حضرت عمرو بن العاص السمی صلح حدیبیہ اور غزوہ خیبر کے درمیانی عرصہ میں ایمان لائے۔پہلے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں اور پھر امیر معاویہ کے عہد حکومت میں دوبارہ مصر کے گورنر رہے۔سینہ میں وفات پائی رکتاب الاصابہ فی تمیز الصحابه جلد 4 صنا) شاه - تاریخ کامل ابن اثیر جلد ۲ مده تا مده