خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 362 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 362

۳۶۲ سب سے زیادہ آپؐ کے ساتھ تعلق رکھنے والے ہوں ، ان میں المیان ہو، تقویٰ ہوں، پر سیز گاری ہو۔سعادت ہو۔ان کی ہر بات خدا تعالے کو یاد دلانے والی ہو۔ان کا ایک ایک لفظ خداتعالی کے ذکر کو لینڈ کرنے والا ہو اور اسلام کو وہ شوکت حاصل ہو جس کا وہ مستحق ہے۔پھر ہم دعا کرتے ہیں کہ مکہ کے رہنے والے اسلام کی صحیح خدمت کرنے والے ہوں۔اللہ تعالے چاروں طرف سے ان کے لئے رزق مہیا کرے وہ کسی کے محتاج نہ ہوں۔انہیں سوال کی عادت نہ ہو۔اللہ تعالے ان کی ہر قسم کی احتیاج کو دور کرے ان کی کمینگی اور ذلت جاتی رہے۔اللہ تعالیٰ انہیں طیب اور فراواں رزق نہم پہنچائے۔وہ حج کے لئے جاننے والوں سے ہمیشہ محبت رکھنے والے ، ان کے بچے خدمت گار اور معلم ثابت ہوں۔پھر ہم دعا کرتے ہیں کہ خدا تعا لئے ہم سب کو حج کی توفیق عطا فرمائے۔ہم میں سے جن کو جج نصیب نہیں ہوا ، وہ بھی حج کریں۔تقویٰ اور پر سیز گاری سے بچ کریں اور ایک دلولہ اور شوق سے کریں۔جس ایمان سے وہ حج کے لئے جائیں ، اس سے ہزار گنا المیان کے ساتھ وہ واپس آئیں۔اللہ تعالے محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حکومت کو دنیا میں قائم کرے اور کفر و ضلالت کو مٹا دے۔باتوں کو بگاڑ کر پیش کرنے والوں اور جھوٹ بولنے والوں کو تباہ کرے اور لوگوں کو ان کے پنجہ سے نکالے نا وہ سچے منتقی اور پرہیز گار بن جائیں وہ صالح ہو جائیں ، وہ شہید ہو جائیں ، وہ صدیق ہو جائیں اور جب کبھی بھی اسلام ماموروں کا محتاج ہو وہ اس میں ظاہر ہوتے رہیں۔اور مسلمانوں کے اندر ایسی نیکی پیدا ہو کہ ان کو دیکھ کر خدا تعالے سے نفرت کی بجائے خدا تعالے سے محبت پیدا ہو اور لوگ مسلمانوں کے مذہب کی طرف خود بخود کھینچے چلے آئیں۔والفضل ۳ اکتوبر ساع) - كتاب الفقه على المذهب الاربعة مؤلفه عبد الرحمن الجزيري جز اول ۳ - دیس باب ۱۰ آیت ۲۵ اد سه - تاریخ احمدیت جلد ۴ ص ۵۲، ص۶۲ ه - تاریخ احمدیت جلد ۴ منش - - حضرت حافظ احمداللہ صاحب ناگپوری رضی الہ عنہ روفات (۱۹۳۲ء) نے حضرت مسیح موضور علیہ السلام کی طرف تسریع مبدل کیا تھا۔صحیح مسلم کتاب ذکر الدجال وصفته و ما معه ہے۔اس واقعہ کا تعلق حضور رضی اللہ عنہ کی ذاتی یاد داشت سے ہے۔و الفصل با نور اکتوبر ۲۶۱۹۳۶