خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 350 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 350

۳۵۰ - ROCALLER ته جان دیوی اسن راک فیلر SON DAISON ROCK FELLER (۱۸۳۹ - ۱۹۳۷ امریکا کا مشهوراها ترین 50 2A1 شخص جسے تیل کی صنعت و تجارت نے ارب پتی بنا دیا۔ANSEL ME :۱۷۴۳ - ۲۱۸۱۰ جرمنی کا بہت بڑا بیوی شه روشیلڈ ایسم میری VS EL ME DSCHLA MEYER مالدار جو فرینکفرٹ کے بنک کا باقی تھا اسکے پانچ بیٹوں نے فری کیفیت روی کارتان میلینا اور پریس شاه - برمکی خاندان کے متعلق محض مہ خین کا خیال ہے کہ اس خانوادہ کا جد اعلیٰ برمات بلخ کے بڑھ مندر نو بہار کا پجاری اور متونی تھا۔بعض مورخین نے تو بہار کو مجوسیوں کا آتشکدہ قرار دیا ہے۔یہ بھی بیان کیا جاتا ہے۔کہ تب تک اس شخص کا نام نہ تھا بلکہ یہ اس عہدے کا نام تھا جس پر وہ فائنہ تھا۔ولید بن عبد الملک کے زمانہ میں قتیبہ بن مسلم نے بلغ کو فتح کیا تو ہر کام مسلمان ہو گیا ، بر یک کار کا خالد صاحب علم و دانش تھا۔سینٹ جبان فنی لکھنا، کہ یہ ولید کے مشہور جرنیل قتیبہ کے عصبانی عبد اللہ کا بیٹا تھا۔لیکن اس کی ماں ایرانی النسل تھی۔ابن خلدون کا بیان ہے کہ جب قتیبہ نے بلخ پر حملہ کیا تو اس لڑائی میں جہاں اور بال قیمت کمانوں کے ہاتھ آیا وہاں لونڈیاں بھی گرفتارہ ہو کر آئی تھیں ان میں ایک عورت بر تک کی تھی۔مالِ غنیمت کی تقسیم کے وقت یہ عورت قتیبہ کے بھائی عبداللہ کے حصہ میں آئی۔خالد اسی عورت کے بطن سے پیدا ہوا۔ابو مسلم خراسانی کی تحریک میں خالد نے نمایاں حصہ لیا اور اپنی عالی ہمتی اور عقل وفراست سے اس میں بڑا مقام حاصل کر لیا۔بنو عباس کی حکومت قائم ہوئی تو اسے وزیر بنا دیا گیا۔خالد کا بیٹا جی بھی باپ کے اوصاف سے متصف تھا۔ہارون الرشید کا اتالیق مقرر ہوا۔ہارون کے کمالات یحیی کے فیضان تربیت کا نتیجہ تھے۔بچی کے آٹھ بیٹے تھے جن میں سے فضل اور جعفر زیادہ مشہور ہیں۔ان کے روز افزوں اقتدار، جاہ وجلال اور علم و فضل کے چرچے جب عام ہو گئے اور ہارون الرشید کی حیثیت برائے نام ہو کر رہ گئی تو ہارون کے دل میں بر امکه خصوصا جعفر کی طرف سے بد گمانی پیدا ہو گئی جو بالآخر جعفر کے قتل پر منتج ہوئی۔بیٹی اور فضل کو قید کر دیا گیا۔اسی قید وبند میں نہایت بے بسی کی حالت میں دونوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔بنو عباس خصوصا ہارون الرشید کے محمد حکومت کو سنہری زمانہ بنانے میں برا مکہ کا سب سے زیادہ حصہ ہے لیکن دنیا یه دلدوز منظر دیکھ کر محو حیرت رہ گئی کہ اسی ہارون الرشید نے برامکہ کو خون کے آنسور لاڈلا کر مروا ڈالا۔دہرا سکر کے تفصیلی حالات کے لئے ملاحظہ ہو اسلامی انسائیکلو میڈیا جلد 4 ص ، تاریخ ابن خلدون جلد ۳) اردد ترجمه) طلا، تاریخ اسلام مصنفه پروفیسر سید عبد القادر جلد ۲ ۳۳۵ ۵۱۹ پیدائش باب ۲۲ آیت ۱-۲ - الصفت ۱۰۳:۳۷