خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 271 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 271

پس اللہ تعالے نے اس سورۃ میں یہ بیان فرمایا تھا کہ ہم اب بھی تجھے کثرت دیں گے اورر آئندہ نہ مانہ میں سبھی تجھے ایک بہت بڑا روحانی فرزند دیں گے وہ کثیر الخیر ہو گا۔کثرت سے وہ قرآن کریم کی دولت لٹائے گا۔چنانچہ فرماتا ہے:۔إِنَّا أَعْطَيْتُكَ الْكَوْثَرَ اسے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم نے آج ہی ساری نعمتیں تیرے لئے ختم نہیں کر دیں بلکہ خدا تعالے کی اس سنت کے مطابق کہ ہر نبی کی جماعت پر کچھ عرصہ کے بعد ضعف کا زمانہ آتا ہے جب تیری امت پر ضعف کا زمانہ آئے گا اور شیطان لوگوں کو گمراہ کرنے لگے گا تو اس وقت ہم سمجھے ایک روحانی بیٹا عطا کریں گے جو بڑا کثیر الخیر ہوگا۔فَصَلِّ لِرَباكَ وَانْحَرُ پس تو اس کی پیدائش کی خوشی میں آج ہی اس کے لئے خدا تعالے کے حضور دعائیں کہ اور اس شکریہ میں فقر بانیاں کہ۔إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْابْتَرُ اس وقت تجھے معلوم ہو جائے گا کہ تیرا دشمن ہی بہتر ہے تو بہتر نہیں۔پہلے معنوں کے لحاظ سے دشمن سے مراد ابو جبل اعتبہ اور شیبہ وغیرہ ہیں۔اور دوسر سے معنوں کے لحاظ سے ابتر سے مراد وہ تمام قومیں ہیں جو آج اسلام پر حملہ کر رہی ہیں۔چنانچہ اس وقت جب اسلام ضعیف ہو گیا۔جب مسلمانوں کی طاقتیں کمزور ہو گئیں جب عیسائی مصنفیں نے یہ لکھنا شروع کر دیا کہ ہم نے اسلام کو کھالیا ہے اب وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا حتی کہ مسلمان مصنفین نے بھی اسلام کی طرف سے دشمن کے مقابلہ میں معذر نہیں لکھنا شروع کر دیں۔اور عام طور پر یہ خیال کیا جانے لگا کہ اب اسلام میں یہ طاقت نہیں رہی کہ وہ دوسرے مذاہب کا مقابلہ کر سکے۔ہندوؤں میں بھی جو بش اُٹھا اور پنڈت دیا نند اور دوسرے لوگ اسلام کے مقابلہ میں کھڑے ہو گئے۔اور انہوں نے سمجھا کہ ہم اسلام کو مٹا دیں گے۔دوسرے ممالک مثلاً چین وغیرہ میں بھی جو مسلمانوں کو غلبہ حاصل تھا، وہ جاتا رہا اور بدھ اور کنفیوشس مذہب کے پیروڈی نے بھی خیال کیا کہ ان کا مذہب غالب آگیا ہے اور اسلام کو انہوں نے مٹا دیا ہے۔نرم لوگوں نے خیال کر لیا کہ اسلام کی روحانی نسل دنیا سے لٹ گئی ہے۔اور یہی خبر اس سورۃ میں دی گئی تھی۔کہ آج ہی نہیں بلکہ ایک اور زمانہ میں بھی دشمن کہیں گے کہ ہم نے محمد صلے اللہ علیہ وسلم کی روحانی اولاد کو ختم کر دیا ہے۔مگر فرمایا ہم تجھے ایک ایسا بیٹا دیں گے جو بڑا کثیر بخیر ہوگا اور وہ دنیا کو چیلنج کرے گا کہ میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا روحانی بیٹا ہوں اور میرے ن اور خط شکاگو یا دری عماد الدین ۱۱۸۹۳ ۱۲۱ دی شنه من آرکا کس گل و بروز یکم مدام