خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 207 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 207

میں زیادہ بیٹھ نہیں سکتا، دعا کے بعد مصافحہ نہیں ہوگا۔مجھے راستہ دے دیا جائے تاکہ میں گھر واپس جا سکوں۔+1076 و الفضل ۲ مارچ ۱۹۳۶) ے بعد ال: ۷۶ - له بود (۷۷۱۱ - ۵۳ پیدائش باب ۱۸ آیت ۲۲ -- ۳ - پیدانش باب ۱۸ آیت ۲۳۳ تا ۳۲ ے۔انسائیکلو پیڈیا ریجیس اینڈ ایتھکس جلد ۶ ص۲۲۲ - ۲۵ الملل والنحل مصنفہ امام شهرستانی جلد ۳ ف حاشیہ - انسائیکلوپیڈیا ریجیس اینڈ انتیک جلد صحیح بخاری کتاب الایمان باب حب الرسولی مصلی اللہ علیہ وسلم من الالمان - شه - مفردات امام راغب زیر لفظ علم - تاج العروس جلده ملت ۲ AM 2 - تاج العروس جلد و مشتا صحیح بخاری کتاب المناسك باب التلبیہ میں پوری تلبیہ یوں درج ہے۔لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ البيا لا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ ! إِنَّ الحَمد وَالنِّعْمَةَ لَكَ ، وَالْمُلْكَ لا شَرِيكَ لَكَ۔ے تیر تحریمہ کے بعد اور سورۃ فاتم کی تلاوت سے پہلے پہلی رکعت میں ساکت اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیریں کسی جاتی ہیں (جامع زندی باب في التكبير فى العيدين - بنيل الأوطاهر جلد ٣ منشا زرقانی شرح المواہب اللدنیہ جلد ۲ منا - صحیح بخاری کتاب الدعوات باب الدعا اذا اعلاعتية جنگ احزاب ستہ میں لڑی گئی۔بنو قریش - غطفان اور ان کے حلیف اور یہود نے مل کہ دس ہزار کے شکر جرار کے ساتھ مدینہ پر حملہ کیا تھا۔اس لئے یہ جنگ جنگ احزاب کے نام سے مشہور ہوئی۔اس موقعہ پر چونکہ مدینہ کے اردگرد ایک خندق کھودی گئی تھی اس لئے اس کا دوسرا نام جنگ خندق بھی ہے۔مدینہ کے اندر رہ کر دفاع کرنے کے لئے خندق کھود نے کا مشورہ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے دیا تھا۔- الخصائص الکبری جلد ۱ ۲۹ ، زرقانی شرح المواہب اللہ کیہ جلد " من - ۱۳-۱۲-۱۱ ذیا بجہ کو ایام تشریق کہتے ہیں جن میں ہر فرض نماز کے بعد مندرجہ ذیل الفاظ پشتمل تعبیر و تمجید کا درد کیا جاتا ہے۔اللہ اکبر اللهُ الْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَاللهُ اكبر الله اكبر ولله الحمد - يت تكبيرات صرف نمازوں کے بعد ہی نہیں بلکہ دوسرے اوقات میں کہنا بھی مستحب ہے۔انیل الاوطار جلد ۲ م ) ،