خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 195 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 195

دور ہم دیکھتے ہیں کہ وہ نہیں بھولی۔اسی طرح اگر کوئی شخص حقیقی طور پر اسماعیلی قربانی کرنے کے لئے وہ اگر تیار ہو تو اللہ تعالے اُسے نہیں بھولے گا اور نہیں بھولنے دیگا بلکہ وہ ہمیشہ قائم رہے گی اور دنیا میں قائم رکھی جائے گی۔پس اپنے اندر ابراہیمی جند به پیدا کرو اور اسماعیلی نمونہ دکھاؤ تب تم دیکھو گے کہ زمین تمہارے لئے بدل جائے گی آسمان تمہارے لئے بدل جائے گا۔اور وہ دشمن جو تم پر حملہ کر رہے ہیں خدا تعالے کا ہاتھ ان کے اور تمہارے درمیان حائل ہو جائے گا اور خدا تعالیٰ کے فرشتوں کی تلوار تمہاری حفاظت کرے گی لیکن ضرورت اس ایمان کی ہے جو عورتوں کو حضرت ہاجرہ کے مشابہ بنادے اور ضرورت اس ایمان کی ہے جو مردوں کو حضرت ابراہیم کے مشابہ بنا دے۔میں اللہ تعالے سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ہمارے اندر حقیقی قربانی کا مادہ پیدا کرے اور ایسے نگ میں قربانیوں کی توفیق دے کہ ہم ان تمام برکات اور فیوض کو حاصل کر سکیں جن کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جذب کر کے ہماری طرف منتقل کیا۔اور حضرت مسیح موعود علیہ تصلوۃ و السلام نے خدا تعالے سے حکم پا کر انہیں دنیا میں پھیلا دیا (الفضل در مارچ ۱۹۳۷ء ملا قا م ) محیط المحيط جلد ۲ مه - مجمع بحار الانوار جلد ۳ مفردات امام راغب زیر لفظ قرب - روحانی خزائن (خطبه الهامیه) جلد ۱۶ ص۳۳ تے - التوبة : ۱۱۴ ہے۔الاعراف : ۱۵۹ ، سبا ۲۹:۳۴ - تذکره صفحه ۳۲۰،۱۸۴، ۳۹۲ مطبوعہ الشركة الاسلامیه ربوده - برامین احمدیہ حصہ نیم ما ه - البقره ۲: ۱۵۵ ہے۔پانچ شہدائے کابل کی طرف اشارہ ان کے متعلق نوٹ منٹ پر ملاحظہ ہو۔اسکے متعلق بھارت کا بحران مصنفہ رونلڈ سینگل مترجمه حسن عابدی میں زیر عنوان ذات مذہب اور تاریخ ایک جھلک دیکھی جاتی ہے نان - الانبياء ۲۱ : ۱۰۸ - تفسیر ابن جریر جلد ۱۷ هشت۔یہ جماعت احمدیہ کا داعدار دو روزنامہ ہے جسے حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے خلافت اولی میں ۱۲ رجب المرجب ساره مطابق ۸ در جون کو قادیان سے جاری فرمایا عقلہ ابتداء ہفتہ دار تھا خلات تا نی میں کیسی ہفتہ میں دو بار اور بھی تین بار چھپتار را در مارچ ۱۹۳۵ء سے اس وقت کت یو سی اخبار ہونے کی حیثیت میں اسلام اور احمدیت کی اشاعت میں سرگرم عمل ہے: