خطبات محمود (جلد 2) — Page 7
الہ تعالے اس آیت میں فرماتا ہے کہ تم شیطان کے پیچھے نہ چلنا ، کیونکہ وہ تمہارا دشمن ہے۔یہ کیا ہی لطیف بات بیان فرمائی ہے۔قربانی کرنے والا اس لئے قربانی کرتا ہے کہ بڑی چیز مال ہو۔ایک طالب علم وقت کی قربانی اس لئے کرتا ہے۔کہ بی۔اے اور ایم۔اے ہو کر گورنمنٹ سے کوئی چھا عمدہ ہے۔تمام دنیا کے مذاہب قربانی کرنا تو سکھاتے ہیں لیکن ان کی قربانیاں کرنے والے کسی نیک تیجہ پر نہیں پہنچ سکتے۔اسلام حکم دیتا ہے کہ تمہیں شیطان جسں قربانی کا حکم دیتا ہے اُسکومت قبول کرو۔وہ مہارا دشمن ہے اس سے یہ نتیجہ ملا کہ خداتعالی فرماتا ہے کہ ہم تم سے جو قربانی چاہتے ہیں، دور جس کا تمہیں حکم دیتے ہیں اس کا نتیجہ ضرور نیک نکلتا ہے۔یہ اسلام اور دوسرے مذاہب میں فرق ہے کہ اور مذہب انسان سے قربانی کروا کر یعنی کچھ ترک کروا کر دیتے کچھ نہیں۔لیکن اسلامی ایسی قربانی کرواتا ہے کہ انسان کا اس میں نفع ہی نفع ہے۔اسی لئے خدا تعالئے فرماتا ہے کہ ہم جو تمہیں حکم دیتے ہیں ان کو پورے طور پر بجالا ڈر کیونکہ اس میں تمہارا ہی فائدہ ہے۔تو یہ کس قدر بیحیائی کی بات ہے کہ انسان اپنے افعال، اموالی، خیالات اور ارادوں کو ترک کر کے خدا تعالیٰ کا حکم قبول نہ کرے۔خدا تعالیٰ تم سب کو سچی قربانی کرنے کی توفیق دے۔و الفضل سور نومبر ۹ منت - البقره ۲۰۹:۲ ہے۔یوم النحر يوم الاضحی صحیح بخاری کتاب العيدين باب الا كل يوم النحر ت - الصفت ۳۷ : ۱۰۳ ماه - الصفت ۳۷ : ۱۰۸ - ابراهیم ۱۴: ۳۸ - انوار انبیاء من مطبوعہ لاہور سشوار - الحج ۲۲ : ۲۷ تا ۲۹ - الصفت ۰۸:۳۷ این کتاب الاضاحی اب تو اب الله صحیح بخاری کتاب الانبياء باب يزفون الفلان في المشي پہلی جنگ عظیم کی طرف اشارہ ہے جو سواء سے عشاء تک لڑی گئی جس میں ایک کروڑ فوجی اور اتنے ہی شہری ہلاک۔دو کروڑ زخمی اور اتنے ہی لوگ تخط اور مختلف وباؤں کی وجہ سے لقمہ اجل بن گئے۔را انسائیکلوپیڈیا برٹنی کا زیر لفظ WAR ایڈیشن وائی سوسو شد روحانی خزائن جلد ۱۶ (خطبہ الہامیہ ص۳۳