خطبات محمود (جلد 29)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page viii of 477

خطبات محمود (جلد 29) — Page viii

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبہ 31 یکم اکتوبر 1948ء اب خدا تعالیٰ نے اپنے دین کو پھیلانے اور اس کی شان و شوکت کو قائم رکھنے کا کام ہمارے سپرد کیا ہے 32 15 اکتوبر 1948 ء دین کی خدمت کرنے والا اور خدا تعالیٰ کی راہ میں اپنا روپیہ خرچ کرنے والا کبھی گھاٹے میں نہیں رہتا۔جماعت احمد یہ لاہور کو دوسری بیت الذکر بنانے کی طرف فوری توجہ کرنی چاہیے۔33 22 اکتوبر 1948 ء در حقیقت زندہ وہی ہے جو روحانی طور پر زندہ ہے اور بینا وہی ہے جو روحانی طور پر بینا ہے۔ربوہ آباد کرنے کے سلسلہ میں ہدایات صفحہ 320 332 345 34 29 اکتوبر 1948ء ربوہ میں خرید اراضی کے متعلق بعض غلط فہمیوں کا ازالہ 361 35 5 نومبر 1948ء خدا تعالیٰ نے احمدیت کا جو بیج بویا ہے وہ بڑھے گا اور پھلے گا دنیا کی کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی ایک منافق کے اعتراضات کا جواب 36 19 نومبر 1948ء اگر ہم خدائی جماعت ہیں تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں تباہ نہیں کر سکتی 37 26 نومبر 1948 ء تحریک جدید کے دور اول کے پندرھویں اور دور دوم 38 کے پانچویں سال کا آغاز 3 دسمبر 1948ء اپنے مقام قربانی کو بڑھانے کی کوشش کرو 10 دسمبر 1948ء ہم یہ امید نہیں کر سکتے کہ ہم سامان مہیا نہ کریں اور کام آپ ہی آپ ہوتا جائے 370 385 399 414 422