خطبات محمود (جلد 29)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 20 of 477

خطبات محمود (جلد 29) — Page 20

$1948 20 خطبات محمود چاہتے ہو کہ تمہارا خاندان ایسا مومن بن جائے تو اپنے خاندان کو نماز کی پابندی کے لیے توجہ دلاتے رہو۔اسی طرح اگر تم چاہتے ہو کہ ہماری ساری جماعت مومن بن جائے تو اپنے اردگرد کے لوگوں اور دوستوں کو نماز کی پابندی کی تلقین کرتے رہو "۔1 ہمیں : ہم ہی کا مخفف (فیروز اللغات اردو) 2 : المائدة: 106 3: البقرة: 4 (الفضل 8 فروری1948ء)