خطبات محمود (جلد 29)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page viii of 477

خطبات محمود (جلد 29) — Page viii

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه صفحه 31 یکم اکتوبر 1948ء اب خدا تعالیٰ نے اپنے دین کو پھیلانے اور اس کی شان و شوکت کو قائم رکھنے کا کام ہمارے سپرد کیا ہے 32 | 15 اکتوبر 1948ء دین کی خدمت کرنے والا اور خدا تعالیٰ کی راہ میں اپنا روپیہ خرچ کرنے والا کبھی گھاٹے میں نہیں رہتا۔ جماعت احمد یہ لاہور کو دوسری بیت الذکر بنانے کی طرف فوری توجہ کرنی چاہیے ۔ 33 22 اکتوبر 1948 ء در حقیقت زندہ وہی ہے جو روحانی طور پر زندہ ہے اور بینا وہی ہے جو روحانی طور پر بینا ہے۔ ربوہ آباد کرنے کے سلسلہ میں ہدایات 320 332 345 34 | 29 اکتوبر 1948 ء ربوہ میں خرید اراضی کے متعلق بعض غلط فہمیوں کا ازالہ 361 35 5 نومبر 1948ء خدا تعالیٰ نے احمدیت کا جو بیج بویا ہے وہ بڑھے گا اور پھلے گا دنیا کی کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی ایک منافق کے اعتراضات کا جواب 36 | 19 نومبر 1948 ء اگر ہم خدائی جماعت ہیں تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں تباہ نہیں کر سکتی 37 26 نومبر 1948ء تحریک جدید کے دور اول کے پندرھویں اور دور دوم کے پانچویں سال کا آغاز 38 3 دسمبر 1948 ء اپنے مقام قربانی کو بڑھانے کی کوشش کرو 39 | 10 دسمبر 1948ء ہم یہ امید نہیں کر سکتے کہ ہم سامان مہیا نہ کریں اور کام 370 385 399 414 آپ ہی آپ ہوتا جائے 422