خطبات محمود (جلد 29)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vii of 477

خطبات محمود (جلد 29) — Page vii

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 22 16 جولائی 1948ء (1) حفاظت قادیان کے وعدے خود بھی ادا کرو اور دوسروں سے بھی کراؤ (2) تبلیغ کا صحیح طریقہ یہی ہے کہ اپنے دوستوں سے صاف صاف کہہ دو کہ یا مجھے سمجھا دیا اپنی غلطی مان لو صفحہ 214 23 6 اگست 1948 ء رمضان کے بابرکت مہینہ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاؤ اور اپنے اوقات کو خدمت دین میں صرف کرو۔224 24 13 راگست 1948 ء پورے جوش اور عزم و ہمت کے ساتھ دین کی خدمت کرنے اور اسے دنیا میں پھیلانے کی کوشش کرو 25 20 اگست 1948ء | ڈاکٹر میجرمحمود احمد صاحب کی شہادت پر جماعت کو کیا رد عمل دکھانا چاہیے۔26 | 27 اگست 1948ء خدا تعالیٰ کے وعدے تبھی پورے ہوں گے جبکہ تم بھی انہیں پورا کرنے کی کوشش کرو 27 3 ستمبر 1948ء کوشش کرو کہ اسلام کی وہ فتوحات جو احمدیت کے ہاتھ پر ظاہر ہونے والی ہیں اُن میں تمہارا بھی حصہ ہو 28 10 ستمبر 1948ء مسلمانوں کو فیصلہ کر لینا چاہیے کہ عزت کی موت ذلت کی زندگی سے بہر حال بہتر ہے 29 17 ستمبر 1948 ء بڑائی وہی ہے جو خدمت دین کی وجہ سے حاصل ہوتی ہے کوئی دنیوی بڑائی ہماری جماعت میں بڑائی نہیں 30 24 ستمبر 1948 ء یہ زمانہ ایسا ہے جس میں مالی قربانیاں بہت بڑی اہمیت رکھتی ہیں 232 239 253 270 283 295 307