خطبات محمود (جلد 29)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 39 of 477

خطبات محمود (جلد 29) — Page 39

1948ء 39 خطبات محمود ابھی اس مضمون کے کچھ حصے باقی ہیں مگر چونکہ وقت زیادہ ہو گیا ہے اس لیے سر دست اس مضمون کو ختم کرتا ہوں اور بقیہ حصہ اگر خدا تعالیٰ نے توفیق دی تو اگلے خطبہ میں بیان کروں گا الفضل 13 فروری 1948ء) إِنشَاء الله تَعَالَى " ۔ الله 1 : خالد بن سنان: عرب کا نبی ۔ خالد بن سنان کی نبوت حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کے قرب کا شرف رکھتی ہے۔ خالد بن سنان کو اطلاع دی گئی تھی کہ حضرت محمد ﷺ کو اللہ تعالیٰ رحمۃ اللعالمین بنا کر بھیجے گا ۔ آنحضرت ﷺ کے پاس ایک موقع پر ان کی بیٹی آئی تو آپ نے فرمایا مَرْحَبًا يَا بْنَةَ نَبِي أَضَاعَهُ قَوْمُهُ (شرح فصوص الحكم لابن عربي الجزء الثاني صفحه 451-449 مطبوعہ 1416ه زیر عنوان فص حكمة صمدية في كلمة خالدية۔۔۔۔۔) 2 : الشعراء : 215 3: يُنسَاءَ النَّبِيِّ مَنْ يَّأْتِ مِنْكُنَّ بِفَاحِشَةٍ مُّبَيِّنَةٍ يُضْعَفُ لَهَا الْعَذَابُ ضِعْفَيْنِ وَكَانَ ذَلِكَ عَلَى اللهِ يَسِيرًا وَمَنْ يَقْنُتْ مِنْكُنَّ لِلَّهِ وَرَسُولِهِ وَتَعْمَلْ صَالِحًا نُوْتِهَا أَجْرَهَا مَرَّتَيْنِ وَأَعْتَدْنَا لَهَا رِزْقًا كَرِيمًا (الاحزاب: 32،31) 4 بخاری کتاب المناقب باب المناقب