خطبات محمود (جلد 29)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 430 of 477

خطبات محمود (جلد 29) — Page 430

1948ء 430 (40) خطبات محمود جب تک ہم دعا کی اہمیت کو نہ سمجھیں گے ہم کامیاب نہ ہوسکیں گے (فرموده 17 دسمبر 1948ء بمقام لاہور ) تشهد ، تعوذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا: ذاورسورۃ " مجھے ابھی چونکہ کھانسی کی تکلیف ہے اس لیے میں زیادہ لمبا خطبہ نہیں پڑھ سکتا۔ اس وقت مجھے ایک واقعہ یاد آیا ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام ترکوں کے سابق بادشاہ عبدالمجید 1 کا ذکر کیا کرتے تھے اور فرمایا کرتے تھے مجھے عبدالمجید کی ایک بات بہت اچھی لگتی ہے اور وہ آپ فرمایا کرتے تھے کہ جب یونان سے ترکی کی جنگ شروع ہونے لگی تو ترکی کے وزراء اس وقت کے حالات تے کہ سے ہونے لگی تو ترکی کے وزراء اس کے کے مطابق زیادہ دیانتدار نہیں تھے۔ وہ یورپین قوموں سے اپنے ذاتی فوائد حاصل کرتے رہتے تھے اور زیاد دیانتی نہیں ھے پور میں سے اپنے ذاتی فوائد حاصل رہتے تھےاور دیانتدار وہ سے اپنے ذاتی اپنی قومی ضرورتوں کو نظر انداز کر دیا کرتے تھے۔ اس امر کے متعلق جب اُن سے مشورہ کیا گیا تو انہوں نے بادشاہ کے سامنے بہت سی مشکلات پیش کیں۔ بعض امور کے متعلق انہوں نے کہا کہ ان میں ہماری کافی تیاری ہے اور ہمارے پاس کافی سامان موجود ہیں اور بعض امور کے متعلق انہوں نے کہا کہ ان میں ہمیں پوری تیاری حاصل نہیں اور ہمارے پاس کافی سامان موجود نہیں ۔ اور اس طرح انہوں نے