خطبات محمود (جلد 29)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 429 of 477

خطبات محمود (جلد 29) — Page 429

1948ء 429 خطبات محمود زائد کر دی جائے گی۔ مثلاً یہ کہہ دیا جائے گا کہ دوست سوا چھ فیصدی کی بجائے آٹھ فیصدی یا دس فیصدی چندہ دیا کریں اور پھر آہستہ آہستہ یہ چندہ جاری رہے گا اور ماہوار چندوں کے ساتھ ادا ہوتا رہے گا۔ لیکن اس سے پہلے یہ ضروری ہے کہ 1947ء کے شروع میں جو وعدے کیے گئے تھے اُنہیں جلد از جلد پورا کیا جائے تا کہ لوگ وعدہ خلافی کے جرم میں عذاب کے مورد نہ بنیں "۔ )الفضل 16 مارچ 1949ء