خطبات محمود (جلد 29) — Page 369
$1948 369 خطبات محمود غرض یہ طریقہ سہل تھا جو اختیار کیا گیا اور یہ آپ لوگوں کے فائدے کے لیے ہی تھا۔اس میں سے کوئی ایک پیسہ بھی فائدہ نہیں اٹھا رہا اور صدرانجمن احمد یہ بھی ایک پیسہ کا فائدہ نہیں اٹھارہی بلکہ جیسا کہ میں نے بتایا ہے صدر انجمن احمدیہ کو اپنے پاس سے زائد روپیہ خرچ کرنا پڑے گا"۔الفضل 4 فروری 1949ء) 1 : فاطر: 9