خطبات محمود (جلد 29)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 252 of 477

خطبات محمود (جلد 29) — Page 252

1948ء 252 خطبات محمود اگر وہ اِس راہ میں مارے جاتے ہیں تو اُن پر اور اُن کی تربت پر خدا تعالیٰ کی رحمتیں ہوتی ہیں۔ اور اگر زندہ رہتے ہیں تو اُن پر اور اُن کی اولادوں پر خدا تعالیٰ کی رحمتیں ہوتی ہیں"۔ غیر مطبوعه از ریکارڈ خلافت لائبریری ربوہ ) 1 : صحیح بخاری کتاب مناقب الانصار باب مناقب الانصار رضي الله عنهم 2 : أَذِنَ لِلَّذِينَ يُقْتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَإِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرُ ( الحج: 40) 3 : حم السجدة: 14 4 مستدرک حاکم جلد 2 صفحہ 278 حدیث نمبر 3002 مطبع حدیث نمبر 3002 - مطبع بیروت 1990ء 5 : سیرت ابن ہشام جلد اول صفحہ 312،311 - اسلام حمزة رحمه الله مطبع مصر 1936ء 6 : سیرت ابن ہشام جلد اول صفحہ 367 تا 371 - اسلام عمر بن الخطاب مطبع مصر 1936ء 7 : السيرة الحلبية جلد اول صفحه 361 - مطبوعه مصر مطبوعه مصر 1932ء 8 : سیرت ابن ہشام جلد دوم 309 تا 311 - خروج زينب الى المدينة مطبع مصر 1936ء