خطبات محمود (جلد 29) — Page 238
خطبات محمود 238 $1948 یا افغانی اس کے ہاتھ پر اکٹھے ہو جائیں۔تب باوجود مختلف ممالک میں رہنے اور مختلف اقوام سے تعلق رکھنے کے ان میں اتحاد ہو گا اور وہ اسلام کی ترقی کے لیے کوشش کرتے چلے جائیں گے۔پس اپنی ذمہ داریوں کو سمجھو اور احمدیت کو بڑھانے کی کوشش کرو۔آپ لوگ سلسلہ کی اشاعت میں کوتا ہی کر کے اپنی کامیابی کو پیچھے ڈال رہے ہیں اور ان برکات سے جن کے آپ مستحق ہو سکتے ہیں اپنے آپ کو محروم کر رہے ہیں۔سو کوشش کرو کہ اسلام دنیا پر جلد غالب آجائے اور ہمیں اللہ تعالیٰ کے فضل سے يَدْخُلُونَ فِی دِینِ اللهِ أَفْوَاجًا 4 کا نظارہ نظر آنے لگے"۔( الفضل 22 دسمبر 1961ء ) 1 : تفسير البغوی (معالم التنزیل) جلد 4 صفحہ 125 - سورة الحج آیت 52 الْقَى الشَّيْطَنُ فِي أمنيته۔مطبع دار الفکر بيروت 1985ء 2 سیرت ابن ہشام جلد 2 صفحہ 20 - مطبع مصر 1936ء 3 : طبقات ابن سعد جلد 1 صفحہ 212 مطبوعہ بیروت 1985ء 4: النصر : 3