خطبات محمود (جلد 29)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 65 of 477

خطبات محمود (جلد 29) — Page 65

$1948 65 خطبات محمود فتح کرنے کے لیے بارود کی سرنگوں پر چلنا پڑتا ہے۔اور بارودی سرنگیں جب پھٹتی ہیں تو ہڈیوں تک کو ی اُڑا دیتی ہیں اور جسم کا پتہ بھی نہیں لگتا کہ کہاں گیا ہے۔ان رستوں پر چلے بغیر تم خدا تعالیٰ کی بادشاہت دنیا میں قائم نہیں کر سکتے۔اور خدا تعالیٰ کی بادشاہت قائم کیے بغیر تم خدا تعالیٰ کو منہ بھی نہیں دکھا سکتے"۔(الفضل 11 مارچ 1948ء) 1: الشعراء :215 2 سیرت ابن ہشام، جلد 1 صفحہ 285،284 مطبوعہ مصر 1936ء 3 : اللهب : 2 4 کمرخ: کمرخ ایک ترش پھل جس کی قدرتی طور پر چار پھانکیں ہوتی ہیں۔مراد کمر کھ۔5 بخاری کتاب المغازى باب غزوة خندق و هي الاحزاب بخاری کتاب الاطعمة باب القَدِيدِ بخاری کتاب الادب باب رحمة الولد و تقبيله ومعانقته 8 سنن النسائى الكبرى كتاب الاستسقاء باب كراهية الاستمطار با لانواء جلد 1 صفحہ 563 حدیث نمبر 1837 مطبوعہ بیروت لبنان (مفہوما )