خطبات محمود (جلد 28) — Page viii
خطبات محمود خطبه جمعه تاریخ بیان فرموده iv موضوع خطبه 1947ء صفحه 30 29 اگست 1947 ء اپنے دلوں کو بغضوں اور کینوں سے پاک کر دو اور محبت صلح، 266 بہادری اور جوانمردی کو اپنا شعار بناؤ 31 5 ستمبر 1947ء یہ امتحان کا وقت ہے ایسے موقع پر ہر شخص کو مر دمیدان ثابت ہونا چاہیئے 277 32 12 ستمبر 1947 ء مومن عقل اور تدبیر کو ایک لمحہ کے لئے بھی اپنے ہاتھ سے 280 جانے نہیں دیتا 33 19 ستمبر 1947ء اللہ تعالیٰ کے حضور عہد 310 34 26 ستمبر 1947ء اگر تم سچے احمدی بن جاؤ تو بارہ مہینے نہیں گزریں گے کہ 313 تمہاری طاقت اور شوکت پہلے سے کئی گنا بڑھ جائے گی 35 3 اکتوبر 1947ء اگر سارے احمدی مارے جائیں اور صرف ایک پودا اللہ 323 تعالیٰ رکھ لے تو اس سے احمدیت پھر تر و تازہ ہو جائیگی 36 10 اکتوبر 1947ء جب تک حکومت ہمیں جبراً نہ نکالے ہم قادیان میں رہیں 339 گے۔ آج محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امانت ہمارے ہاتھ میں ہے اور اس امانت کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے 37 17 اکتوبر 1947 ء بڑھنے اور ترقی کرنے کے لئے تبلیغ نہایت ضروری چیز ہے 345 38 24 اکتوبر 1947ء ہمیں نئے حالات میں نئے جوش اور نئے ولولہ سے کام کرنا 355 چاہیے 39 31 اکتوبر 1947ء انبیاء کی جماعتیں بغیر عظیم الشان ابتلاؤں کے ترقی نہیں کیا 366 کرتیں 40 7 نومبر 1947 ء تم میں سے ہر شخص اَصْحَابِي كَالنُّجُومِ کا نمونہ بن سکتا ہے 385 بشر طیکہ تم دین کو سمجھنے اور دوسروں کو سمجھانے کیلئے ہر وقت کمر بستہ رہو