خطبات محمود (جلد 28) — Page v
1947ء i خطبات محمود فہرست مضامین خطبات محمود جلد 28 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده ( خطبات جمعہ 1947ء ) موضوع خطبه صفحه 1 10 جنوری 1947ء مضافات قادیان میں تبلیغی جدو جہد 1 2 17 جنوری 1947ء تحریک جدید کے ہر دفتر میں حصہ لینے والوں کو اپنا بوجھ آپ 10 اٹھانا ہے، جماعت کو کوشش کرنی چاہئیے کہ اس سال پچھلے سال سے زیادہ واقفین دیہاتی مبلغین کی کلاس میں داخل ہوں 3 24 جنوری 1947 ء پہاڑوں کی برف میں خدا کی حکمتیں 4 31 جنوری 1947ء وعدوں کی آخری تاریخ دس فروری 1947 ء ہے 23 جماعتوں کو فہرستیں مکمل کر کے جلدی ارسال کرنی چاہئیں 26 5 7 فروری 1947 ء تحریک جدید کے وعدوں اور قادیان کی زمینوں کی خرید و فروخت کے متعلق بعض ضروری امور 33 6 14 فروری 1947ء (1) تحریک جدید کے وعدوں میں نمایاں اضافہ اللہ تعالیٰ 51 کے فضل کا باعث ہے (2) دعوت الی اللہ کرنے اور اسلامی شعار اختیار کرنے کی تلقین 7 21 فروری 1947ء احباب کو قرآن کریم کے انگریزی ترجمہ کی ایک ہزار جلد 66 خرید کر سلسلے کے سپرد کر دینی چاہیئے تا سیاستدانوں ، لیڈروں اور مستشرقین میں تقسیم کی جاسکیں۔