خطبات محمود (جلد 28) — Page 455
خطبات محمود 455 سال 1947ء ہونا میرا کام نہیں۔یہی اور یہی ایک ذریعہ ہے جس سے پہلے انبیاء کی جماعتیں کامیاب ہوئیں اور یہی ایک ذریعہ ہے جس سے تم دنیا میں کامیاب ہو سکتے ہو۔“ (الفضل 27 جنوری 1948ء) 1: ڈی ڈی DOCT۔OF DIVINITY) الوہیت مسیح کے بارہ میں عیسائی مذہبی علم کا ماہر 2: ایل ایل ڈی: ڈاکٹر آف لاء(DOCT۔OF LAW) :3 سیرت ابن ہشام جلد 2 صفحہ 266، 267 مطبوعہ مصر 1936ء 4: بخاری کتاب المغازی باب قِصَّة غَزْوَةِ بَدْرِ۔