خطبات محمود (جلد 28) — Page 441
سال 1947ء 441 خطبات محمود تو دیکھو سچا مومن موت کے لئے ہر وقت تیار رہتا ہے اور وہ موت جو اسلام کی راہ میں اُسے پیش آنے والی ہوتی ہے اُس میں وہ دوسروں سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے بھاگنے کی کوشش نہیں کرتا ۔ وہ شخص جو اِس موت کو موت جو اِس موت کو موت سمجھتا ہے ، وہ شخص جو اِس کرتا ہے اُس کا نام خدا تعالیٰ کے دفتر سے ہمیشہ کے لئے کاٹا جاتا ہے۔“ 1 : المائدة : 25 ، وہ 2 سیرت ابن ہشام جلد 3 صفحہ 329 330 مطبوعہ مصر 1936ء اس موت سے۔ پیچھے ہٹنے کی کوشش (الفضل 16 دسمبر 1947ء)