خطبات محمود (جلد 28)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 338 of 477

خطبات محمود (جلد 28) — Page 338

سال 1947ء 338 خطبات محمود ابتلاء چھوٹے ہوں ۔ بہر حال تمہیں ہر ملک اور ہر علاقہ میں اپنی جانیں دینی پڑیں گی اور ہر ملک اور ہر علاقہ میں ایک لمبے عرصہ تک قربانیاں پیش کرنی پڑیں گی۔ تب احمدیت پھیلے گی اور تب اسلام کا نور دنیا میں ظاہر ہوگا ۔ جو شخص اس کے خلاف سمجھتا ہے وہ احمق ہے اور جتنی جلدی وہ اس سلسلہ سے نکل جائے اُتنا ہی احمدیت کے لئے بھی اچھا ہے اور اُس کے لئے بھی ۔ اس دھوکا کے ساتھ احمدیت میں داخل ہونے والا قریب ترین عرصہ میں منافقت کی موت مرے گا۔ اور فِي الدَّرْكِ الْأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ 14 کا مصداق ہوگا ۔“ (الفضل 10 اکتوبر 1947 ء ) 1: جس : سُوکھا گھاس 2: تذکرہ صفحہ 772 ۔ ایڈیشن چہارم 3 بخاری کتاب مناقب الانصار باب مَا لَقِيَ النَّبِيُّ اللهِ وَ أَصْحَابُهُ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ بِمَكَّةَ 4: ایچی: ہتھیار بند سر سے لے کر پاؤں تک ہتھیاروں سے لیس۔ 5 سیرت ابن ہشام جلد نمبر 1 صفحہ 312،311 مطبوعہ مصر 1936ء 6: اسد الغابة جلد 2 صفحہ 230 مطبوعہ بیروت 1965ء 7 بخارى كتاب الجهاد باب من ينكب او يطعن في سبيل الله ۔ 8: سیرت ابن ہشام جلد 3 صفحہ 196 مطبوعہ مصر 1936ء 9: المائدة : 25 10: تذکرۃ صفحہ 240،85۔ ایڈیشن چہارم :11: وَيَسْتَأْذِنُ فَرِيقٌ مِنْهُمُ النَّبِيِّ يَقُولُونَ إِنَّ بُيُوتَنَا عَوْرَةٌ وَمَا هِيَ بِعَوْرَةٍ إِنْ يُرِيدُونَ إِلَّا فِرَارًا (الاحزاب :14) 12: درثمین فارسی صفحہ 143 شائع کردہ سید عبدالحی صاحب 13: بٹ مار : لٹیرا ۔ ڈاکو۔ راہزن 146 : 14: النساء