خطبات محمود (جلد 28) — Page 309
سال 1947ء 309 خطبات محمود :3: حقیقت الوحی روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 269 (مفہوماً ) 4 گھانس : خس و خاشاک: سبزی ۔ پھونس ۔ چارہ 5 بارکیں : فوجیوں کے رہنے کی جگہ یا مکانات : قُلْ هَلْ تَرَبَّصُونَ بِنَا إِلَّا إِحْدَى الْحُسْنَيَيْنِ (التوبة:52) 7: بخاری کتاب فضائل أصحاب النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب قول النبي الله سُدُّوا الْأَبْوَابَ إِلَّا بَابٍ أَبِي بَكْرٍ - 8: اسد الغابة جلد 2 صفحہ 95 مطبوعہ ریاض 1285ھ 9 بیهقی باب الثامن والعشرون 10: السيرة الحلبية جلد 3 صفحہ 127 ،128 مصر 1935ء 11 : سیرت ابن ہشام جلد 4 صفحہ 87 مطبوعہ مصر 1936ء 12: بخاری کتاب النکاح باب عرض الْمَرْأَةِ لِنَفْسِهَا (الح) 13 دساور : غیر ملک یا غیر ممالک۔ غیر ملک کی منڈی ۔ سوداگری کا مال جو غیر ملک سے آئے۔ وہ جگہ جہاں ہر ایک چیز فروخت کے لئے جمع کریں۔ 14: بساندہ بد بودار بدمزہ :15: خشمگین: غضب ناک۔ غصہ سے بھرا ہوا۔ 16: المناس: ایک لمبی پھلی جس کا مغز مسہل کے لئے دیا جاتا ہے۔ 17: علائق : تعلقات ۔ بکھیڑے