خطبات محمود (جلد 28)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 338 of 477

خطبات محمود (جلد 28) — Page 338

خطبات محمود 338 سال 1947ء ابتلاء چھوٹے ہوں۔بہر حال تمہیں ہر ملک اور ہر علاقہ میں اپنی جانیں دینی پڑیں گی اور ہر ملک ہے اور ہر علاقہ میں ایک لمبے عرصہ تک قربانیاں پیش کرنی پڑیں گی۔تب احمدیت پھیلے گی اور تب اسلام کا نور دنیا میں ظاہر ہو گا۔جو شخص اس کے خلاف سمجھتا ہے وہ احمق ہے اور جتنی جلدی وہ اس سلسلہ سے نکل جائے اُتنا ہی احمدیت کے لئے بھی اچھا ہے اور اُس کے لئے بھی۔اس دھوکا کے ساتھ احمدیت میں داخل ہونے والا قریب ترین عرصہ میں منافقت کی موت مرے گا۔اور فِي الدَّرْكِ الْأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ 14 کا مصداق ہوگا۔“ (الفضل 10 اکتوبر1947ء ) 1 جس سُوکھا گھاس :2 تذکرہ صفحہ 772۔ایڈیشن چہارم بخاری کتاب مناقب الانصار باب مَا لَقِيَ النَّبِيُّ الله الله وَ اَصْحَابُهُ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ بِمَكَّةَ 4: ایچی : ہتھیار بند۔سر سے لے کر پاؤں تک ہتھیاروں سے لیس۔5 سیرت ابن ہشام جلد نمبر 1 صفحہ 312،311۔مطبوعہ مصر 1936ء 6: اسد الغابۃ جلد 2 صفحہ 230 مطبوعہ بیروت 1965ء بخارى كتاب الجهاد باب من ينكب او يطعن في سبيل الله - 8 سیرت ابن ہشام جلد 3 صفحہ 196 مطبوعہ مصر 1936ء 9: المائدة: 25 10 تذکرۃ صفحہ 240،85۔ایڈیشن چہارم 11: وَيَسْتَأْذِنَ فَرِيقٌ مِنْهُمُ النَّبِى يَقُولُونَ إِنَّ بُيُوْتَنَا عَوْرَةٌ وَمَاهِيَ بِعَوْرَةٍ : إن يُرِيدُونَ إِلَّا فِرَارًا (الاحزاب : 14) 12: درشین فارسی صفحه 143 شائع کردہ سید عبدالحی صاحب 13 : بٹ مار : لٹیرا۔ڈاکو۔راہنرن 14: النساء : 146