خطبات محمود (جلد 27)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 596 of 706

خطبات محمود (جلد 27) — Page 596

*1946 596 خطبات محمود 1886ء میں چمپارن کو ضلع کا درجہ دیا گیا۔1971ء میں اس کو دو اضلاع میں تقسیم کر دیا گیا۔پشم چمپارن اور پر لی چمپارن۔4 گیا: (Gaya) ہندوستان میں صوبہ بہار کا دوسرا بڑا شہر جو پٹنہ سے100کلومیٹر کے فاصلہ پر دریائے فلگو پر واقع ہے۔اس کی آبادی تقریباً 4,63,454 ہے۔5: کپٹ: دشمنی۔عداوت 6: تذکرہ صفحہ 485۔ایڈیشن چہارم