خطبات محمود (جلد 27) — Page vii
خطبات محمود خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 19 31 1946ء 7 جون 1946ء 14 جون 1946ء 20 21 iii موضوع خطبه 1946ء صفحه احباب اپنی قربانیوں کا جائزہ لیں اور دین 261 کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے لئے اپنے چندوں میں اضافہ کریں انتخابات کی فہرستوں کی تیاری کے ضمن 278 میں نہایت ضروری ہدایت 21 جون 1946ء 22 28 جون 1946ء 23 کیا تم آنے والی جنگ کے لئے تیاری کر 290 رہے ہو ؟ ذرا ذرا سی بات پر خلع اور طلاق تک نوبت پہنچا 307 دینا نہایت بھیانک اور ناپسندیدہ طریق ہے جماعت احمد یہ کان اور آنکھیں کھول کر 323 گرد و پیش کے حالات کا جائزہ لیتی رہے اور ہر قوم کی کارروائیوں کی اطلاع مرکز میں دے 5 جولائی 1946ء 24 25 جماعت احمدیہ کو اپنی ذہنیت ملی رنگ میں 330 ڈھالنے کی کوشش کرنی چاہئے 19 جولائی 1946ء پنشن یافتہ احباب اپنے آپ کو خدمت دین 338 26 26 جولائی 1946ء 27 کے لئے پیش کریں۔ تبلیغ کے کام کو جاری رکھنے کے لئے تحریک جدید کے دفتر دوم کو پوری طرح مضبوط کرنالازمی ہے ہماری جماعت پر قریب کے زمانہ میں ایک 352 نیا دور آنے والا ہے 2 اگست 1946ء کامیابی کی جڑ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اور اُس کے 364 رسول کی عزت دنیا میں قائم کی جائے