خطبات محمود (جلد 27)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 680 of 706

خطبات محمود (جلد 27) — Page 680

خطبات محمود 1946ء 680 (47) کامیابی کی کنجی ) فرمودہ 27 دسمبر 1946ء) تشہد، تعوذ اور سورہ فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور نے ایک مختصر سے خطبہ جمعہ میں جماعت کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا:۔ دو زیادہ باتیں سننے کی عادت نہ ڈالو بلکہ تھوڑی بات سن کر اُس پر زیادہ عمل کرو۔ یہی ہ کامیابی کی کنجی ہے۔“ (الفضل 28 دسمبر 1946ء)