خطبات محمود (جلد 27) — Page 581
*1946 581 خطبات محمود پس ہماری جماعت کو چاہئے کہ اپنے اندر بیداری پیدا کرے ورنہ مر دے دنیا میں کام نہیں کیا کرتے۔اگر وہ مُردہ بن گئے تو اللہ تعالیٰ بھی اُن سے اپنی مدد چھین لے گا اور کہے گا کہ اگر تم مرتے ہو تو مر جاؤ۔اللہ تعالیٰ تمہیں تبھی زندہ کرے گاجب تم خود زندہ ہونے کے لئے بیتاب ہو گے۔“ (الفضل 20 نومبر 1946ء) 2،1: السيرة الحلبية جلد 3 صفحہ 106 مطبوعہ مصر 1935ء 3: مسلم كتاب الجهاد باب غزوة حنين :4 السيرة الحلبية جلد 3 صفحہ 128،127 مطبوعہ مصر 1935ء 5: الضُّحى: 12 6 تا 8: بخاری کتاب المَغَازِي باب غَزْوَةِ الطَّائِف (الخ)