خطبات محمود (جلد 27) — Page 503
1946ء 503 خطبات محمود 6: انسا: مہاتما گاندھی کی عدم تشدد کی فلاسفی، تشدد کے مقابلہ میں عدم تشدد، ظلم کو برداشت کرنا اور قدرت کے باوجو د جواب نہ دینا ( اردو لغت تاریخی اصول پر جلد نمبر 1 صفحہ 1092 مطبوعہ 1977 کراچی) 7: I۔N۔A: انڈین نیشنل آرمی 8 مرن برت: فاقہ جسے کرتے کرتے انسان مر جائے۔ 9: مُتَعَذِّر: محال مشکل دشوار 10: پاجی: کمینہ ۔ رذیل۔ ذلیل 11: معائب: معیب کی جمع عیوب نقائص۔ خرابیاں۔ کھوٹ۔ برائیاں