خطبات محمود (جلد 27)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 379 of 706

خطبات محمود (جلد 27) — Page 379

*1946 379 خطبات محمود کیونکہ اللہ تعالیٰ ہی تو ان بندوں کو پیدا کرتا ہے جو اس کے دین کی خدمت کرتے ہیں اور اس کے نام کو دنیا میں پھیلاتے ہیں نہ کہ ان کی کوشش سے خدا تعالیٰ پیدا ہوتا ہے۔اگر اللہ تعالیٰ چاہے تو وہ خود ہی اپنے دین کو قائم کر سکتا ہے لیکن یہ اس کا احسان ہے کہ وہ اپنے بندوں کو توفیق دیتا ہے کہ وہ اس کے دین کی خدمت کر کے ثواب حاصل کر لیں۔“ 1 سیرت ابن ہشام جلد 1 صفحہ 344 مطبوعہ مصر 1936ء 2 طبقات ابن سعد جلد 1 صفحہ 50 مطبوعہ بیروت 1985ء 3: الیواقیت والجواہر جلد 2 صفحہ 22 مطبوعہ مصر 1351ھ 4: در ثمین اردو صفحہ 11 5 اسد الغابة جلد 2 صفحہ 230 مطبوعہ بیروت 1965ء الفضل 14 اگست 1946ء) -------------------ˇˇˇˇˇˇˇˇ‒‒‒‒‒‒‒‒