خطبات محمود (جلد 27) — Page 123
-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-__------------▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪______-_-_-_-_-_-_-_- خطبات محمود 123 * 1946 خاص طور پر توجہ کرنی چاہئے اور ساتھ ہی اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی چاہئے کہ اللہ تعالیٰ ہماری جماعت کی تمام کمزوریوں کا سد باب کر کے اسلام اور احمدیت کے پھیلانے کے سامان پیدا کرے۔“ (الفضل 28 مارچ 1946ء) 1: آل عمران: 104 2: آل عمران: 105 3: البقرة: 287 4: سیرت ابن ہشام جلد 4 صفحہ 144 تا 158 مطبوعہ مصر 1936 ء و تاریخ ابن اثیر جلد 2 صفحہ 274 تا 276 مطبوعہ بیروت 1965ء