خطبات محمود (جلد 26)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page v of 516

خطبات محمود (جلد 26) — Page v

خطبات محمود * 1945 فہرست مضامین خطبات محمود جلد 26 (خطبات جمعہ 1945ء) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 1 2 3 4 5 6 7 8 موضوع خطبہ صفحہ 5 جنوری 1945ء تبلیغ دین کا کام صرف روپیہ سے نہیں بلکہ 1 آدمیوں سے چل سکتا ہے 12 جنوری 1945ء وقت آگیا ہے کہ انگلستان اور ہندوستان 20 آپس میں صلح کرلیں 19 جنوری 1945ء اپنی اولادیں خدمت دین کے لئے خدا کے 38 سپر د کر دو 26 جنوری 1945ء تحریک جدید کے وعدے جلد سے جلد کئے 57 جائیں 2 فروری 1945ء ستیارتھ پرکاش کا جواب۔آخری پارہ کی 62 تفسیر 9 فروری 1945ء دفتر دوم کے مجاہدین کے وعدوں کی میعاد میں اضافہ 83 16 فروری 1945ء کسی بد دیانت اور دروغ گو کو جماعت احمدیہ 96 میں نہیں رہنے دیا جائے گا 23 فروری 1945ء خدا تعالیٰ کی ساری کی ساری صفات کو ظاہر 116 کرنے والے بنو