خطبات محمود (جلد 26) — Page 37
خطبات محمود 37 1945ء نماز نہ پڑھائی تو عصر کا وقت ہو جائے گا اس لئے میں اس خطبہ کو اسی پر ختم کرتا ہوں۔ اس کا دوسرا حصہ اگر خدا تعالیٰ نے توفیق دی اور زندہ رہا تو انشاء اللہ اگلے جمعہ میں بیان کروں گا“۔ الفضل مورخہ 17 جنوری 1945ء) 1: يَأَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ ( المائدة : 68 ) 2: القصص : 47 3: غنیم: لٹیرا ، ڈاکو ، دشمن