خطبات محمود (جلد 26)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 441 of 516

خطبات محمود (جلد 26) — Page 441

خطبات محمود 441 1945ء احمد احمد یہ کا اپنے تعلیمی پروگرام کو مکمل کر لیں تو ہندوستان کی کوئی جماعت ایسی نہ ہو گی جو جماعت ا مقابلہ کر سکے۔ اگر ہماری جماعت تعلیم میں اعلیٰ ہو تو لازمی بات ہے کہ زندگی کے باقی شعبوں میں بھی باقی جماعتیں اس سے شکست کھائیں گی۔“ الفضل مورخہ 30 اکتوبر 1945ء) 1: الماعون: 5 2 بخاری كِتَابِ الصَّوْمِ باب مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّوْرِ (الخ)