خطبات محمود (جلد 26)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 312 of 516

خطبات محمود (جلد 26) — Page 312

1945ء 312 خطبات محمود اس کے فضل کے دنوں میں اُس کے رحم اور اُس کی بخشش کو حاصل کریں۔ اور اپنے کسی فعل کی وجہ سے اُس کی ناراضگی اور اُس کی خفگی کا مورد نہ بن جائیں۔ اُمِيْنَ اللَّهُمَّ أَمِينَ۔“ 1: تلازمہ مضمون کی رعایت الفاظ کا استعمال کرنا۔ رعایت لفظ 66 ( الفضل یکم اگست 1945ء) 2:ایٹلی:(Clement Attlee) 1883ء میں پیدا ہوئے۔ 1967ء میں وفات پائی۔ لیبر پارٹی سے تعلق تھا۔ ا تھا۔ 1945ء تا1951ء برطانیہ کے وزیر اعظم رہے۔ سے 3: بخاری کتاب العتق باب أَيُّ الرِّقَابِ أَفْضَل 4: بخاری کتاب الادب باب مَنْ أَحَقُّ النَّاسِ بِحُسْنِ الصُّحْبَةِ 5 بخاری کتاب الادب باب البر والصلة