خطبات محمود (جلد 26)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 115 of 516

خطبات محمود (جلد 26) — Page 115

1945ء 115 خطبات محمود کو درست رکھیں، اور وہ آگے اپنی ! اپنی اولادوں کے اخلاق کو درست کرتے چلے جائیں۔ یہاں تک کہ یہ اخلاق رواج رواج پا جائیں۔ اور جب احمدیت کا غلبہ ہو اور دن ت کا غلبہ ہو اور دنیا کی اصلاح کا کام احمدیت کے سپرد ہو تو احمدیت دنیا کے اخلاق درست کر دے۔ اور دنیا تسلیم کرلے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پھر شیطان کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے۔ اس کام کے لئے اگر ہماری راتوں کی نیندیں حرام ہو جائیں، ہمارے دنوں کا آرام اُڑ جائے اور ہمارے دلوں کا چین اور سکینت کھویا جائے تو یہ کوئی بڑی تکلیف نہیں بلکہ عین حق ہو گا جو ہم نے ادا کیا۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے اور ان بلاؤں سے ہمیں اس سے زیادہ نجات دے جتنی کہ طاعون اور ہیضہ سے بچنے کی بندے تمنا الفضل مورخہ 22 فروری 1945ء) رکھتے ہیں۔ امین “ 66 1: وَ مِنْ أَهْلِ الْكِتٰبِ مَنْ إِنْ تَأْمَنْهُ بِقِنْطَارِ يُؤَدِّةَ إِلَيْكَ وَمِنْهُم مَّنْ إِنْ تَأْمَنْهُ بِدِينَارٍ لا يُؤَدِّهِ إِلَيْكَ إِلَّا مَا دُمْتَ عَلَيْهِ قَائِمًا ( آل عمران : (76) 2 بخاری کتاب الایمان باب علامات المنافق 146 :3 النساء 4: بخارى كتاب التفسير تفسير سورة الشعراء باب وَ انْذِرُ (الخ) 5: بخاری کتاب بدء الوحي باب كيف كان بدء الوحي الى رسول الله صل الله (الح) 6: در ثمین فارسی صفحه 112 شائع کردہ سید عبدالحی شاہ صاحب 7: کریں: ایک قسم کی لمبی تلوار 8: الوصیت روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 319 (مفہوماً) 9: لَا تَقْبَلُوا لَهُمْ شَهَادَةً أَبَدًا ( النور : 5) 10 : آبله: نادان بیوقوف